banner
shah71.bsky.social
@shah71.bsky.social
Reposted
پہلے نتیجہ آ گیا

‏بشری بی بی نے زین قریشی ، عامر ڈوگر اور معین قریشی کو پارٹی سے نکال دیا 😂

‏اسلام آباد پہنچے تک پی ٹی آئی کی تمام قیادت کو پارٹی سے نکال دے گئ 😂
November 24, 2024 at 7:33 AM
Reposted
مخالفین بھی کہنے پر مجبور ہو گئے ہیں کہ #پاکستان کے حالات بہتری کی طرف جارہے ہیں ۔
November 24, 2024 at 7:46 AM
Reposted
‏آپ نے صرف ری ٹویٹ کرنا ہے باقی سارا کام عمرانڈو سنبھال لیں گے۔
November 23, 2024 at 9:46 PM
Reposted
بشریٰ بی بی: عمران خان جب مدینہ ننگے پاؤں گئے اور واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کالز آنا شروع ہو گئیں، باجوہ کو کہا گیا کہ یہ آپ کس شخص کو لے کر آئے ہیں

جبکہ جنرل باجوہ سے منسوب ایک بیان میں ایسی کسی بھی کال کی تردید کی گئی ہے۔
November 23, 2024 at 12:53 PM
Reposted
عمران خان کو ہمیشہ بہنوں کی طرف سے طعنہ ملتا تھا کہ ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو ،
بشریٰ بی بی نے اس بات کا بدلہ سرعام لیا ھے ۔ حسن نثار
November 22, 2024 at 9:10 AM
Reposted
سارے بھائی بہن کو فالو بیک مل گیا؟

کوئی رہ تو نہیں گیا؟
November 18, 2024 at 1:08 PM
Reposted
اٹک ہماری ریڈ لائن ہے کسی صورت کراس نہیں کرنے دی جائے گی، ڈی پی او اٹک کا تحریک انتشار کو پیغام
November 19, 2024 at 3:54 PM
Reposted
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
November 17, 2024 at 5:35 PM