banner
shah71.bsky.social
@shah71.bsky.social
بھائی جزاک اللہ خیر
November 19, 2024 at 4:25 PM
پاکس🇵🇰تان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے پاکستان میں امن و امان ہم سب کی ریڈ لائن ہے اس کو کراس کرنے کی کوئی بھی کوشش نہ کرے۔ریڈ لائن کراس کرنے کے تمام ڈرامے بند کیے جائیں۔پاک🇵🇰ستان کے مقابلے میں تمام خود ساختہ ریڈ لائنیں مٹا کر نستونابود کر دی جائے گی۔ پاک🇵🇰ستان مسلح افواج زندہ باد🇵🇰 پاکستان پائندہ باد🇵🇰
November 19, 2024 at 4:23 PM