Shahid
shahidqavi.bsky.social
Shahid
@shahidqavi.bsky.social
IT Professional, Pakistani Politics, PML-N supporter
سنا تھا شہد زندہ ہوتا ہے لیکن پی ٹی آئی کے شہید نا صرف زندہ ہیں بلکہ محنتی بھی بہت ہیں ۔۔ اکثر شہداء پشاور اور گردونواح میں بیلچہ چلاتے، مونگ پھلی کی ریڑھی لگاتے یا تنور پر روٹیاں لگاتے دکھائی دیتے ہیں
December 3, 2024 at 9:01 AM
کیا تحریک انصاف کو سیاسی پارٹی کہا جاسکتا ہے؟
December 1, 2024 at 12:55 PM
Reposted by Shahid
موجودہ حکومت پرفیکٹ نہی ہے اور ہم خود روزانہ ان پر تنقید کرتے ہیں جمہوریت ایک پراسس جس میں بتدریج بہتری آتی اور لمبا وقت لگتا ہے پاکستان میں حالات اس وقت نارمل کرنے لوگوں کو اعتدال پسند کرنے کی ضرورت ہے
تحریک انصاف سوائے انتشار ، شدت پسندی اور لسانی اکائیوں کو لڑانے فتنہ برپا کرنے اور کچھ نہی ہے
November 30, 2024 at 9:57 AM
پنکی نے یوتھیوں کو دھرنے کے لیے نکالنے کے لیے مؤکلات کی ڈیوٹی لگادی ہے 😂
November 19, 2024 at 7:20 PM
چلو بھائی میں تو چلا پاکستان ۔۔ فتنہ ختم ہونے کو ہے انشاللہ اسے ۲۴ نومبر کو ذلیل ہوتا دیکھیں گے
November 19, 2024 at 7:02 PM
پیمرا نے بھی ڈھنگ سے کام کرنا شروع کردیا ہے ہیجان انگیزی پھیلانے والے تھمب نیل پر کاروائی ہوگی
November 19, 2024 at 9:45 AM
قومیں سڑکیں اور پل بنانے سے نہیں بنتیں ۔۔ قوم بننے کے لیے ڈوب کر نکلنا ہوگا ۔۔ مہاتما خان
November 18, 2024 at 9:35 PM
آگے بڑھنے کا واحد راستہ تعلیم ہے ۔
November 17, 2024 at 10:05 PM
اس کا کیا چکر ہے کوئی اس خبر کی تفصیل بتا سکتا ہے
November 17, 2024 at 9:45 PM
اگر اس پلیٹ فارم پر ایلگوریدھم متوازن رہا تو انشاللہ یہ فتنہ یوتھ و عمرانڈو کو ختم کرنے میں معاون ہوگا ۔ سب والنٹئیرز مل کر اس فتنے کو شکست دے سکیں گے ۔ حکومت ایکس اور ٹک ٹاک بند کردے باقی کام یہاں سے ہوجائے گا
November 17, 2024 at 9:32 PM
پی ٹی آئی یہاں پہلے ہی پہنچ گئی ہے کوئی م والوں کو بھی جگا دے
@rashahzad.bsky.social @shamajunejo.bsky.social @kabeerraja786.bsky.social
November 17, 2024 at 7:46 PM
Hello word
I hope this platform will not be used by some one to spread his propaganda, affect opinion of masses like X
November 17, 2024 at 4:21 PM