Shahid
shahidqavi.bsky.social
Shahid
@shahidqavi.bsky.social
IT Professional, Pakistani Politics, PML-N supporter
مولانا ٹھیک کہہ رہے ہیں مدارس کو وزارت تعلیم کی بجائے وزارت صنعت کے ماتحت ہی ہونا چاہیے کیونکہ مدارس دراصل فیکٹریاں ہیں
December 10, 2024 at 6:59 PM
جی بھائی رجسٹرڈ وی پی این کا مطلب ہے کے وہ وی پی این ان ویب سائیٹس کو بلاک کردیں گے جنہیں حکومت نہیں چاہتی اس لیے وہ حلال ہیں ۔ عام طور پر بزنس کے لیے استمعال ہونے والی وی پی این رجسٹر کیے جاتے ہیں

اگر اب بھی بات سمجھ نا آئے تو سبحان اللہ
November 19, 2024 at 7:37 AM
جی بالکل ڈیپ پیکٹ انسپیکشن کے زریعے سے وی پی این استمعال کرنے والے کا پتا چل جاتا ہے اور اسے با آسانی بلاک کیا جا سکتا ہے اگرچہ سو فیصد بلاک کرنا ممکن نہیں لیکن اکثر وی پی این بلاک کی جاسکیں گے ۔ چائینہ، کوریا، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں یہ سسٹم پہلے کام کر رہا ہے
November 18, 2024 at 11:20 PM
ہمیں بھی کر لیں فالو
November 18, 2024 at 8:02 PM
پارٹی ختم کریں جو جہاں سے آیا تھا اسے واپس اسی پارٹی میں واپس بھیج دیں
پی ٹی آئی ختم کیے بغیر فتنہ ختم نہیں ہوگا
November 18, 2024 at 7:23 PM
جنگ والوں نے پتا نہیں کہاں سے نکالی ہے یہ خبر حالانکہ اس یوتھیوں کے مطابق تو پاکستان سے آئی ٹی کا کام بالکل ختم ہوچکا ہے
November 18, 2024 at 3:48 PM
فالو بیک پلیز
November 18, 2024 at 12:41 PM
عاطف بھائی فالو بیک
November 18, 2024 at 6:58 AM
صبح بخیر ۔ اچھا ہے نیا پلیٹ فارم پرانے لوگ
November 18, 2024 at 6:56 AM
آپ بھی فالو بیک دے دیں
November 17, 2024 at 11:01 PM
Good to see you here
November 17, 2024 at 9:48 PM
آپ کو فالو کر لیا ہے اب بھی چاہیں تو شکریہ کا موقع عطا فرمائیں
November 17, 2024 at 6:03 PM