shahidrasul.bsky.social
@shahidrasul.bsky.social
Reposted
نواز شریف سے بار بار ظلم ہوا بھٹو فیملی سے بار بار ظلم ہوا مگر کسی نے 9 مئی کرنے کا تصور بھی نہیں کیا
December 5, 2024 at 4:45 PM
Reposted
December 5, 2024 at 12:30 PM
Reposted
پچھلے دنوں نیوز چینلز،اخبارات سے وابستہ جن لوگوں نے سینکڑوں لوگوں کے مارے جانے کی فیک نیوز چلائیں کیا ان لوگوں سے نیوز چینلز نے کوئی باز پرس کی کہ وہ ثبوت کدھرہیں جن کی بنیاد پر وہ سوشل میڈیا اور اپنے ولاگز پر کیا باتیں کررہے ہیں؟
نیوز چینلز، اخبارات سے وابستہ کیا جواب دینگے؟
December 4, 2024 at 5:19 PM
Reposted
‏ایک الزام یہ بھی ذور و شور سے لگایا جاتا تھا کہ “ یہ عوام میں نکل نہیں سکتے “
چلیں اس کلپ سے جعلی مقبولیت کا بیانیہ بھی کہیں دفن ہوگیا ہے جس میں ہر یوٹیوبر یہی راگ الاپتا تھا کہ 99 فیصد عوام فتنہ کے ساتھ ہے
December 4, 2024 at 5:27 PM
Reposted
‏🚨جاوید چوہدری دا کھڑاک👏🚨
اگر آپ نے لوگوں کو لوگوں کے ہاتھوں قتل کروانا ہے تو پھر عمران خان کو باہر نکال لیں، یہ حکومت نہیں جارہی 5 سال پورا کرے گی، عمران خان کا باہر آنے کا چانس نہیں،
جاوید چوہدری کی ماہرانہ گفتگو۔۔
December 4, 2024 at 5:48 PM
Reposted
‏ریاست کا صوبہ سرکاری وسائل سے وفاق پر بار بار حملہ آور ہوتا ہو،یہ صرف گنڈا پور نہیں اس سے پہلے پرویز خٹک محمود خان بھی عمران خان کی ہدایت پر وفاق پر حملہ آور ہوئے ہیں،9 مئی اور 26 نومبر کو کیا ہوا، ایک وقوعہ ہوگیا تو انکو سزائیں کیوں نہیں دیں عالمی دباؤ کا کیوں نہیں بتایا جا رہا۔
December 4, 2024 at 6:20 PM
Reposted
‏جو کہا تھا وہ کر دکھایا ہم نے باتوں کے فائر نہیں چلائے
‎@MaryamNSharif 💝💝🎉🎉🥳💞
December 4, 2024 at 6:07 PM
Reposted
‏مورخ لکھے گا 👇

‏جب اسٹبلشمنٹ پیچھے کھڑی تھئ تو 126 دن کا دھرنا۔

‏جب اسٹبلشمنٹ آگئے کھڑی تھی تو 26 منٹ کا دھرنا ۔
November 27, 2024 at 3:52 PM
Reposted
بلکل واضع کردینا چاہتا ہوں کہ فسادیوں اور ملک دشمن کے ہاتھوں پاکستان کو کسی قیمت پر برباد نہیں ہونے دینگے۔ وزیراعظم شہباز شریف
November 27, 2024 at 3:47 PM
Reposted
تحریک انصاف کے کارکنان کنٹینرز پر چڑھ کر سیکیورٹی پر مامور فوجی اہلکاروں کے ساتھ ہاتھ ملاتے، گلے ملتے، سیلیفاں بناتے ہوئے۔ بیک گراونڈ میں اعلان بھی جاری ہے کہ احتجاج آپکا حق ہے لیکن پرامن رہیں۔
November 26, 2024 at 9:36 AM
Reposted
‏مجھے اکیلا چھوڑ کر نہیں جاؤ گے بشری بی بی کا حلف
November 26, 2024 at 10:23 AM
Reposted
صورت حال
November 26, 2024 at 1:00 PM
Reposted
حافظ اینڈ کمپنی کے ساتھ شہباز شریف/آصف زرداری کو چاہیئے کہ محسن نقوی کو لیکر تسبی پکڑے اللّٰہ اللّٰہ کریں کیونکہ ریاست میں قانون کی بالا دستی اِن کے بس میں ہے ہی نہیں، آئے روز بلوچستان اور افغانی سرحدی علاقوں میں آرمی کے جوان شہادتیں دے رہے ہیں اور اب فتنہ نیازی پولیس/رینجرز اہلکاروں کو شہید کر رہا ہے😥
صورت حال
November 26, 2024 at 1:25 PM
Reposted
تحریک انصاف کی پُشت پر
TTP، PTM، BLA
اور یہ سب مل کر ملک میں افراتفری چاہتے ہیں
ریاست سمجھ لے کہ خون خرابے کے ڈر سے اِن سب شر پسندوں کو ہلا شیری ملے گی بس اب بہت ہو چُکا آہنی ہاتھوں سے اِن سب کو تُن دے ورنہ یہ پورے ملک میں آگ لگا دیں گے
‏پُر امن احتجاج ملاحظہ فرمائیں
یہ تربیت یافتہ دہشت گرد ہیں جدید اسلحے سے لیس ہیں اور یہ سب ایک صوبے کی حکومت اور وزیر اعلیٰ کی سرپرستی اور سہولت کاری سے ہو رہا ہے
November 26, 2024 at 1:48 PM
Reposted
ریاست کے حکمرانوں/کرتا دھرتوں کب جاگوں گے اور کتنے شہیدوں کے جنازے اُٹھاؤ گے 🥺 😥
‏تحریک انتشار کے ہاتھوں شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، سول ملٹری قیادت انتشاریوں کے خلاف ایک پیج پر نظر آرہی
November 26, 2024 at 1:54 PM
Reposted
شاباش جوانو شاباش
November 26, 2024 at 4:04 PM
Reposted
‏کیا پنجاب بھر کے 36 اضلاع میں سے1200 لوگ بھی نکلے ہیں کیا سندھ بلوچستان سے لوگ آئے ہیں؟صرف خیبر پختونخوا سے لوگ آئےہیں، انکو تین ہزار یا پانچ ہزار کہہ لیں اور ان میں ٪90 تربیت یافتہ لوگ ہیں جو 8ماہ زمان پارک تربیت دی گئی تھی جو پیٹرول بم پھینکے جاتے تھے اسکے نتیجے میں9 مئی ہوگیا۔
November 26, 2024 at 5:24 PM
Reposted
‏رینجرز نے مظاہرین کو ڈی چوک سے سینٹورس چوک تک دکھیل دیا۔۔۔رینجرز کی اضافی نفری پر نفری ڈی چوک سے آگے چائینہ چوک پہنچ رہی ہے
گرینڈ آپریشن شروع ، رینجرز ، پولیس ایف سے کا ڈی چوک ، ایف 7 اور 8 کے اطراف سے گھیراؤ ، مظاہرین جی 6 اور 7 کی طرف چلے گئے
November 26, 2024 at 5:26 PM
Reposted
‏میں سمجھتا ہوں کہ اٹک پل پر روکنے کی جو راناثنااللہ کی حکمت عملی بہتر تھی وہ ثابت ہوا، آپ نے پورے پنجاب کو بند کیا ہوا ہے پورے پاکستان میں لاک ڈاؤن کیا ہوا ہےاور ایک صوبے کے لوگ بھی نہیں آئے بلکہ چار پانچ ہزار تربیت یافتہ دہشت گرد اشتہاری ہیں وہ تمام اداروں کو آگے لگائے ہوئے ہیں۔
November 26, 2024 at 5:32 PM