ایک بات تو طے ہے کہ “تندور“ سے روٹی لاتے وقت تھوڑا سا توڑ توڑ کہ کھانے میں جو مزا ہے وہ کسی”پیزا“ اور “زنگر“ میں نہیں
“شوہر” چاہے کتنا ہی “اعلی تعلیم یافتہ” ڈگری ہولڈر یا کس اعلی عہدے پر فائز کیوں نہ ہو جب “بیوی” نے کہہ دیا آپ نہیں سمجھ سکتے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پریشانیاں صرف مکافات عمل کے تحت ھی نہیں آتیں ۔کچھ بطور آزمائش، کچھ بطور تنبیہ، کچھ بلندی درجات،کچھ گناھوں کےکفارہ اور کچھ آخرت کی تیاری کے لئے بطور یاد دھانی کے بھی آتی ہیں- یاالله کریم ہ

*میں نہیں جانتا کہ یہ کس مصنف کا کارنامہ ہے۔ لیکن بہترین ہے۔*
الفاظ *لکھے* جاتے ہیں ،
الفاظ *پڑھے* جاتے ہیں ،
الفاظ *بولے* جاتے ہیں ،
الفاظ *گڑھے* جاتے ہیں
الفاظ *تولے* جاتے ہیں ،
الفاظ *ٹٹولے* جاتے ہیں ،
الفاظ *کھنگالے* جاتے ہیں ،

*صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير*
*اے پاک اللّٰہ :*
ہمیں خوشیوں، مسرتوں شادمانیوں سے بھر پور لمبی عمر عطا فرما ۔۔۔ مخلوق سے زیادہ ہمیں اپنی محبت اپنی رضا اپنا قُرب اپنی نوازشیں ہمیں عمر کے ہر حصے میں نصب فرما۔۔۔