banner
shakeelanwar.bsky.social
@shakeelanwar.bsky.social
قومی وجہ "موسم تبدیل ہو رہا ہے
دودھ اُبل کر گرنے کی آخری سٹیج پر ہو اور اپ بروقت دیکھ کر “چولہا“ بند کر دیں تو خود میں فلموں کے اُس ہیرو والی “ فیلنگ “ آتی محسوس ہوتی ہے جو کسی
“ٹائم بم“ کو پھٹنے سے دو سیکنڈ قبل ناکارہ بنا دیتا ہے
کاپی
November 28, 2024 at 9:21 AM
کہاں پر
یہ تو وہی جگہ ہے کزرے تھے ہم جہاں سے
تشریح :- شاعر نے دراصل کسی لاہوری سے راستہ پوچھنے کی غلطی کر لی تھی۔

پہلے میرا “کام” کرنے کو دل نہیں کرتا تھا پھر میں نے “محنتی” لوگوں کے ساتھ بیٹھنا شروع کر دیا :-
اب اُن کا بھی کام کرنے کو دل نہیں کرتا:-

“پاکستانی“ لوگوں کی “اکثریت“ کے “بیمار“ ہونے کی
November 28, 2024 at 9:20 AM
جلدی سے "eat" کر کے " finish" کرو
ہمارے ہاں دو طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں:-
1- واک پر جانے والے
2- کل سے واک پر جانے والے

‏اتنے فخر سے " آر مسٹرانگ " بھی “ چاند “ پر نہیں چلا ہوگا جتنے فخر اور احتیاط سے پاکستانی مرد “ کاٹن“ کا “ سوٹ“ پہن کر “زمین“ پر چلتے ہیں:-

لے آئی پھر کہاں پر قسمت ہمیں
November 28, 2024 at 9:18 AM
مخلوق ہے جو “امریکہ” میں “اسلامی سکول” اور “پاکستان” میں “امریکی سکول” ڈھونڈھتے ہیں :-

سردیوں میں اُس وقت بڑی “خوشی“ ہوتی ہے جب آدھی رات کو “آنکھ“ کُھلے اور پتہ چلے کہ ابھی تو اور بھی “سونا“ ہے :-
“اُردو” اور “انگلش” کا قتلِ عام کرنے کے ذمہ دار دراصل وہ “والدین” ہیں جو اپنے بچوں کو کہتے ہیں چلو بیٹا
November 28, 2024 at 9:11 AM

اور “دھوپ“ ميں بيٹھو تو “موبائل“ کی “سکرين“ ہی نظر نہيں آتی

ہم “پاکستانی” جتنی مرضی ترقی کر لیں لیکن اُڑتے ہوئے “جہاز” کو دیکھنے کی “عادت” نہیں جائے گی :-

بندہ کتھے جائے۔:-
انگریز لوگ کہتے ہیں :- “ Think Before U Speak “
لاہوری کہتے ہیں :- “سوچی پیا تے بندہ گیا”۔

“پاکستانی” دُنیا کی انوکھی
November 28, 2024 at 9:09 AM
تو آپ نہیں سمجھ سکتے بس بات ختم....

دوسروں کی پلیٹ میں رکھا “سموسہ“ اور “سیلفی“ میں اپنا “چہرہ“ ہمیشہ بڑا نظر آتا ہے

سرديوں کا سب سے بڑا مسلہ “چھاٶں“ ميں بيٹھو تو “ٹھنڈ“ لگتی ہے ۔
November 28, 2024 at 9:06 AM
ماری تمام پریشانیوں کو ہم سے دور کردے کسی آزمائش میں نہ ڈال اور تمام مشکلات کو آسان فرمادے۔
یا رب ! ہمارے ملک ڀاکستان کو رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھنا !!!
آمین یا رب العالمین
November 21, 2024 at 6:20 AM
زبان سے الفاظ *تول* کے بولیں
الفاظ میں *دھار* ہوتی ہے
الفاظ بہت *اچھے* ہوتے ہیں

اور

... حقیقت یہ ہے کہ

الفاظ
کی
بھی
اپنی
ایک دنیا🌎 ہے۔

Copied
November 19, 2024 at 1:30 PM

الفاظ کو *جذبات* دیں
ان سے ان کی *بات* کریں،
الفاظ *ایجاد* کریں

... کیونکہ

الفاظ *قیمتی* ہیں

*الفاظ کو*
*عزت دیں*
November 19, 2024 at 1:29 PM

... لیکن

الفاظ کبھی *مرتے* نہیں
الفاظ کبھی *تھکتے* نہیں
الفاظ کبھی *رکتے* نہیں

... اس لیے

الفاظ سے *کھیلیں* نہیں
بغیر سوچے سمجھے *بولیں* نہیں
الفاظ کا *احترام* کریں
الفاظ پر *غور* کریں
الفاظ کو *پہچان* دیں
الفاظ کو اونچی اڑان دیں
November 19, 2024 at 1:29 PM

... اتنا ہونے کے بعد بھی

الفاظ *چبھتے* ہیں ،
الفاظ *بکتے* ہیں ،
الفاظ *روٹھتے* ہیں ،
الفاظ *چوٹ* دیتے ہیں ،
الفاظ *تاو* دیتے ہیں ،
الفاظ *لڑتے* ہیں ،
الفاظ *بکھرتے* ہیں ،
الفاظ *جھگڑتے* ہیں ،
الفاظ *بگڑتے* ہیں
الفاظ *لرزتے* ہیں
November 19, 2024 at 1:27 PM


... اس طرح

الفاظ *بنتے* ہیں ،
الفاظ *سنورتے* ہیں ،
الفاظ *بہتر* ہوتے ہیں ،
الفاظ *نکھرتے* ہیں ،
الفاظ *ہنساتے* ہیں ،
الفاظ *مناتے* ہیں ،
الفاظ *رلاتے* ہیں ،
الفاظ *مسکراتے* ہیں ،
الفاظ *گدگداتے* ہیں ،
الفاظ *میٹھے* ہوتے ہیں
November 19, 2024 at 1:27 PM
کے درد دُکھ اور رنج و غم میں شامل ہو سکیں اور ان کی حوصلہ افزائی کر سکیں۔ہم سب کو اپنے نفس پر قابو رکھنے کی ہدایات فرما تاکہ ہم سے سرزد ہو نے والے گناہوں و غلطیوں و کوتاہیوں سے دور رہ کر مثالی زندگی گزار سکیں اے پروردگار عالم ہم سب کی عاجزانہ التجاؤں کو قبول فرما
آمیـــن ثم آمیــــن یا رب العالمیــن
November 19, 2024 at 4:32 AM
ہمیں دائمی خوشیاں عطا کر اور ہمیں خوش رہنے ، خوشیاں تقسیم کر کے تیری خوشنودی حاصل کرنے کی توفیق عطا فرما۔۔ اے اللّٰہ ہم سب میں رحم وکرم کرنے والا دل ،نرم زبان، مدد کرنے والے ہاتھ، ایک دوسرے سے بات کرتے وقت مسکراتا ہوا چہرہ عطاء فرما، تاکہ ہم دوسروں
November 19, 2024 at 4:31 AM
Me
November 18, 2024 at 4:25 PM
🤔
November 18, 2024 at 4:22 PM