banner
sher2677.bsky.social
@sher2677.bsky.social
Reposted
بہت ھی گٹھیا الزام لگایاھے۔

حامد میر کم از کم اس لیول کا بندہ نہیں۔ ‏
👇
جیو نیوز کے سینیئر اینکر پرسن حامد میر کو لڑکیوں سے چھیڑ چھاڑ کے الزام میں جیو سے برخاست کر دیا گیا
December 21, 2024 at 1:19 PM
Reposted
جب تک غلط عدالتی سرفرستی ھوگی یہ ملک صحیح نہیں ھوگا۔ ھمارے ملک کے تباہی کا زمہ دار عدالتی بے انصافی ھے۔
December 21, 2024 at 1:25 PM
Reposted
بریکنگ نیوز

کل بروز اتوار سے Remittances روکنے کی تحریک کا آغاز ہو جائے گا

علیمہ خان
December 21, 2024 at 1:26 PM
Reposted
نفرت میں مزید اضافہ کیا ہے اور کچھ نہیں یہ سزاے تو ختم ہو جاے گی مگر نفرت کبھی ختم نہیں ہوتی
December 21, 2024 at 1:29 PM
Reposted
پہلے پی ٹی آئی کارکنان کو گلے لگا کر کہا ا جاؤ ہم گولی نہیں چلائیں گے۔

پھر بعد میں ان پر گولیاں چلائی گئیں۔
ہم اس رویے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں

مولنا فضل الرحمان۔
November 28, 2024 at 7:04 PM
Reposted
حکومت کی جانب سے کوئی ڈیٹا دیا جائے گا پھر کہا جائے گا یہ آپکے شہید ہیں،
بیرسٹر سیف جیسا بندہ اس لسٹ کو پبلک کرے گا اور پھر حکومت ان بندوں زندہ کو سامنے لے ائے گی اور پی ٹی آئی کا بیانیہ مشکوک کرے گی۔
عمران ریاض کا خدشہ
November 28, 2024 at 6:32 PM
Reposted
November 29, 2024 at 4:18 AM
Reposted
بھی اپ باہر نکل کے ایک نئی تاریخ رقم کریں.
انہوں نے کہا ہے کہ وہ اپنے موقف پر قائم ہیں جتنی مرضی دیر مجھے جیل میں رکھنا ہے رکھ لیں.
November 22, 2024 at 9:00 AM
Reposted
‏‎یہاں اب ہم کوئی فارمولہ نہیں مانتے جب تک عسکری قبضہ اور اجارہ داری ختم نہیں ہوتی
جب تک عدالتی نظام صحیح نہیں ہوتا جب
تک فرعونوں کی رسی کھینچی نہیں جاتی تمام فارمولے ناکام ہیں ۔
November 22, 2024 at 8:23 AM
Reposted
اہم ترین۔۔ کینیڈا کی پارلیمنٹ میں عمران خان کے حق میں دو قراردادیں پیش۔۔
پہلا۔۔ کینیڈین ہائی کمشنر فوری طور پر اڈیالہ جیل کا دورہ کریں اور عمران خان کی خیریت معلوم کریں۔۔
دوسرا۔۔ تمام سفارتی اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے عمران خان کی فوری رہائی ممکن بنائی جائے۔۔!!!
November 20, 2024 at 3:52 AM
Reposted
‏کریک ڈاؤن میں پیپلزپارٹی کے ورکر کو پی ٹی آئی کا ورکر سمجھ کر پولیس نے اٹھا لیا، حلفیہ بیان جمع کروانے کے باوجود نہیں چھوڑ رہے 😂
November 19, 2024 at 9:09 PM
Reposted
‏24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان
November 19, 2024 at 3:15 PM
Reposted
‏اگر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریوں ٹھیک نہ ہوتیں تو فیصل ووڈا سے پریس کانفرنس نہ کرائی جاتی ،یہ پریس کانفرنس بتاتی ہے کہ معاملہ پریشانی والا ہے
November 19, 2024 at 3:19 PM
Reposted
عمران خان کا ایک بار پھر پارٹی کو واضح پیغام ! اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے، 24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا۔۔!!
November 19, 2024 at 3:29 PM
Reposted
‏خوف بھی کیا کچھ کروا دیتا ہے۔ بچوں کو ہتھکڑیاں لگا دیں۔ شرم آنی چاہیئے
November 18, 2024 at 1:40 PM
Reposted
‏شکر ہے جنگ یہ نہیں لکھ دیا کہ اصلی بارش میں بھی حساس اداروں کا کردار ہے۔
November 18, 2024 at 1:43 PM
Reposted
‏اوریا مقبول جان کو آج سیشن عدالت پیش کی اگیا۔۔3 مرتبہ لاہور ہائیکورٹ انکی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر کہ دوبارہ سماعت ملتوی کر دیتی ہے۔۔اوریا مقبول جان کو بھی غیر معینہ مدت کےلیے پابند سلاسل کردیا گیا ہے۔۔
November 18, 2024 at 2:00 PM
Reposted
‏اوریا مقبول جان کو رہا کیاجائے-
November 18, 2024 at 2:44 PM
Reposted
صدر سپریم کورٹ بار نے بار کے تمام دفاتر سِیل کرکے ناجائز قبضہ کرلیا ہے، اور تالا بندی کردی ہے، مقصد آمریت کو سپورٹ کرنے کیلیے مشاورت کے بغیر فیصلے کرنا ہے سیکرٹری بار سلمان منصور
November 18, 2024 at 6:54 PM
Reposted
‏ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
‏حدیث نبوی ﷺ
November 18, 2024 at 7:00 PM