Sheraz Khan
sheraz143.bsky.social
Sheraz Khan
@sheraz143.bsky.social
آخر ہم پاکستانی قوم ایسی کونسی گناہ سرزد ہوئی ہوگی جو ہم پر ایسے نمونے لا کر بٹھائے ہوئے ہیں۔ اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے اور ہماری ان نمونوں سے جان چھڑائے آمین ثم آمین
January 1, 2025 at 6:36 PM
باقی باتیں بعد میں ہوگی ۔ پہلے یہ معاملہ گولی کیوں اور کس کے کہنے پر۔چلائی۔
November 29, 2024 at 10:35 AM
The real struggle of @ImranKhanPTI for Pakistan
The whole story in one picture
@PTIofficial @PTIOMardan
November 26, 2024 at 2:41 PM
Reposted by Sheraz Khan
مذاکرات کے دھوکے میں آ کر 24 نومبر کی فائنل کال معطل نہیں کریں گے
تحریک انصاف کا دو ٹوک اعلان
November 23, 2024 at 5:12 PM
‏لاہور اور اسلام آباد میں تو صرف موت کا فرشتہ ہی اس وقت سفر کر سکتا ہے چار ہزار کنٹینر لگا دیے گئے ہیں پورا ملک بند ہے ۔ جب بھی عمران خان کوئی کال دیتے ہیں جعلی حکومت کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں اور اوچھے ہتکھنڈوں پر اتر آتے ہیں-
November 23, 2024 at 5:58 PM
Reposted by Sheraz Khan
موٹروے، سڑکیں، ٹرانسپورٹ، انٹرنیٹ، موبائل سروس، سب کچھ بند کرکے اتوار کی شام کو چابی والے کھلونے بولنا شروع کردیں گے کہ کوئی نہیں نکلا
November 22, 2024 at 9:05 PM
Reposted by Sheraz Khan
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
November 23, 2024 at 2:16 AM
‏ثاقب بشیر کا انکشاف 🔥🔥

جسٹس اعجاز اسحاق خان نے آج کھلی عدالت میں کہا کہ مجھے میسجز آئے کہ آپ کیسے فیصلے دے رہے ہیں؟
توہین عدالت کیس میں انہوں نے کہا کہ جب 100 آفیسر فارغ ہونگے تب جاکر سسٹم ٹھیک ہوگا

ملک کا نظام ایک یا دو عدالتوں سے ٹھیک نہیں ہو گا ،
November 22, 2024 at 2:30 PM
‏مندرجہ ذیل پوسٹ میں لفظ ووٹ کو بوٹ پڑھا جائے۔۔۔
November 19, 2024 at 6:23 AM
‏مندرجہ ذیل پوسٹ میں لفظ ووٹ کو بوٹ پڑھا جائے۔۔۔
November 19, 2024 at 6:22 AM