Shezi Mir
banner
shezipti.bsky.social
Shezi Mir
@shezipti.bsky.social
Covering news
Politics,Sport's,Environment
‏محسن نقوی صاحب نکاح نامے تو نہیں کینسل ہوں گے نہ ؟ پیچھے وہ ہی بچے ہیں ویسے
November 20, 2024 at 9:26 AM
‏آج توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کی ضمانت ہو گئی تو عمران خان کو مزید اندر رکھنے کے لیے ریاست کو 9 مئی طرز کے کمزور ترین مقدمے کا سہارا لینا پڑے گا یعنی زیادہ فسطائیت اور زیادہ شرمندگی ۔
November 20, 2024 at 6:23 AM
‏ملنے کے لئے وقت نہیں دینا ہوتا تو بلاتے کیوں ہو، سنیدلہ یورپی کے ن لیگی قیادت سے شکوے!
November 19, 2024 at 7:34 PM
‏مریم کی سیکرٹری کی کال آئی اس کے بعد مریم صفدر کی کال آئی تو میں نے کہا بتی بنا کر اپنی ب میں لے لو ! سندھیلہ 🤣🤣🤣
November 19, 2024 at 5:35 PM
‏مریم نواز صاحبہ کے ہمیشہ یاد رکھے جانے والے تین سچ۔۔
1..میری بیرونِ ملک کیا اندرونِ ملک کوئی جائیداد نہیں۔۔
2..کوٹ لکھپت جیل کے 24/7 سائز کے ڈیتھ سیل میں فرائی پین سے کپڑے استری کیا کرتی تھی۔۔
3..پیرا تھائیرائیڈ کا علاج صرف دنیا کے دو ملکوں امریکہ اور سوئٹزرلینڈ میں ہوتا ہے۔۔
November 19, 2024 at 12:07 PM
‏فیصل واڈا کی پریس کانفرنس 🚨

میں اب عمران خان کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ مداخلت تھی۔
November 19, 2024 at 10:03 AM
‏مندرجہ ذیل پوسٹ میں لفظ ووٹ کو بوٹ پڑھا جائے۔۔۔
November 19, 2024 at 8:37 AM
‏آئینی بنچ نے بھی ٹوٹنے کا آغاز کر دیا بول نیوز تنخواہوں کی عدم موجودگی کیس میں آئینی بنچ ٹوٹ گیا جسٹس عائشہ ملک نے بنچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی
November 19, 2024 at 7:53 AM
صرف راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ ہی نکل آئے تو فائنل کال کامیاب ہو جائے گی، لیکن اہم ترین پہلو یہ ہے کہ ہر کسی نے خود نکلنا ہے، یہ نہیں سوچنا کہ دوسرے لوگ تو نکل ہی آئیں گے، میرا کوئی ضروری نہیں۔
#نومبر24_خان_کی_کا
November 19, 2024 at 7:52 AM
Reposted by Shezi Mir
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
November 19, 2024 at 7:31 AM
‏بڑی خبر: تحریک انصاف نے جنگ، جیو کی خبر فیک نیوز قرار دے دی ! حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان کسی سطح پر کوئی رابطہ نہیں ہے، نہ ہی احتجاج روکا جا سکتا ہے، سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم۔۔!!
November 19, 2024 at 6:48 AM
‏عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال اورحکمت عملی پر بات ہو گی
November 19, 2024 at 6:46 AM
24th November is day of to get our freedom stand against all Mafia's
#khanfinalcall #Pti
November 19, 2024 at 5:37 AM
‏نکاح خواں کی بس ہو گئی ہے؟ 😂😂
November 19, 2024 at 5:06 AM
Reposted by Shezi Mir
‏نکاح خواں کی بس ہو گئی ہے؟ 😂😂
November 18, 2024 at 6:58 PM