Sohail
banner
sohailabbasi86.bsky.social
Sohail
@sohailabbasi86.bsky.social
O believers! Stand firm for justice as witnesses for Allah even if it is against yourselves, your parents, or close relatives.
Establishment
November 24, 2024 at 4:02 AM
سرکاری اداروں میں ریٹائرڈ و حاضر سروس فوجیوں کی تعیناتی پر پابندی لگادی ریٹائرڈ فوجیوں کی سیاست اور سیاسی پارٹیوں میں شمولیت پر پابندی اور فوجی افسران کی بیرون ملک ملازمت و رھائش پر پابندی ہوگئی

منقول
November 23, 2024 at 11:05 AM
یہ تو حالات کی شدت نے وضاحت کردی
ورنہ سوچا بھی نہ تھا اپنے پرائے ہونگے
ہم کہ ناداں تھے بہت, اُن پر یقیں کربیٹھے
یہ نہ سوچا کہ وہ بہروپ سجائے ہونگے
یہ گماں چشمِ عقیدت میں تو کھٹکا بھی نہ تھا
میرے محسن میرے دُشمن کہ سُدھائے ہونگے۔
November 22, 2024 at 12:22 PM
سرزمینِ مدینہ پر عمران خان صاحب کے ننگے پاوں چلنے والے بیان کو لیکر عمران خان صاحب کی وفادار اہلیہ کے خلاف پروپیگنڈا پھیلایا جارہا ہے لیکن ہم عمران خان کے حقیقی جانثار کسی بھی پروپیگنڈے کا حصہ نہیں بنیں گے۔ پاکستان کے روشن مستقبل کی آخری کرن صرف عمران خان ہیں یہی وہ شخص ہے جو اس اجڑے چمن کی بہار ہے۔
November 22, 2024 at 5:08 AM