حوصلہ ہار کہ بیٹھوں گا تو مرجاوں گا
لاکھ روکیں یہ اندھیرے مِرا رستہ لیکن
میں جدھر روشنی جائیگی اُدھر جاوں گا۔
The great symbol of resistance
IMRAN KHAN ♥️
حوصلہ ہار کہ بیٹھوں گا تو مرجاوں گا
لاکھ روکیں یہ اندھیرے مِرا رستہ لیکن
میں جدھر روشنی جائیگی اُدھر جاوں گا۔
The great symbol of resistance
IMRAN KHAN ♥️
کیا خبر تھی کہ وہی خوف کے سائے ہونگے
پھرسے سِل جائیں گے لب ہونگی بدن پرزنجیریں
فکروسوچ پہ پہرے, بٹھائے ہونگے
پھر سے سج جائیں گے مقتل کے پرانے بازار
پھر سے دیوانے یہاں خوں میں نہائے ہونگے
پھر وہی ظلم وہی درد, وہی آہ و فغاں
پھر سے کُتبے مرے ہاتھوں میں اُٹھائے ہونگے
کیا خبر تھی کہ وہی خوف کے سائے ہونگے
پھرسے سِل جائیں گے لب ہونگی بدن پرزنجیریں
فکروسوچ پہ پہرے, بٹھائے ہونگے
پھر سے سج جائیں گے مقتل کے پرانے بازار
پھر سے دیوانے یہاں خوں میں نہائے ہونگے
پھر وہی ظلم وہی درد, وہی آہ و فغاں
پھر سے کُتبے مرے ہاتھوں میں اُٹھائے ہونگے
جادہِ شوق سے , ہر خار ہٹا دینا ہے
جس کے دامن پہ ہیں میرے لہو کے چھینٹے
ایسے قاتل کو سرعام سزا دینا ہے
کارواں راہِ محبت پہ چلانے کے لیے
ہم نے انداز قیادت کو نیا دینا ہے
پھروہی چہرے نئی چال سے آہی نا سکیں
منصفِ وقت کو دوٹوک بتا دینا ہے
جادہِ شوق سے , ہر خار ہٹا دینا ہے
جس کے دامن پہ ہیں میرے لہو کے چھینٹے
ایسے قاتل کو سرعام سزا دینا ہے
کارواں راہِ محبت پہ چلانے کے لیے
ہم نے انداز قیادت کو نیا دینا ہے
پھروہی چہرے نئی چال سے آہی نا سکیں
منصفِ وقت کو دوٹوک بتا دینا ہے
اس برہنہ نظام میں ہر آدمی کی خیر
اس برہنہ نظام میں ہر آدمی کی خیر
#StopRidiculingIslam
#StopRidiculingIslam
اب اگر عمران خان جیسا لیڈر کھودیا تو نسلوں تک غلامی کرنے کے لیے تیار ہوجاو۔
اب اگر عمران خان جیسا لیڈر کھودیا تو نسلوں تک غلامی کرنے کے لیے تیار ہوجاو۔