یہ سندھ کی روایت نہیں،
سندھ وہ دھرتی ہے جہاں مہمان کو عزت دی جاتی ہے، تذلیل نہیں۔
سندھ پر ایک ایسی جماعت مسلط ہے، جو سندھ کی ثقافت، غیرت اور وقار کو نہیں سمجھتی۔
#اڈیالہ_کے_باہر_دس_ہزار
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو

کپتان عمران خان
کپتان عمران خان
26 ویں ترمیم میں ووٹ دینے والے ارکان پارٹی سے برطرف کر دیئے گئے۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیئےاورنگزیب خان کھچی، مبارک زیب خان، عثمان علی، ظہور قریشی اور الیاس چوہدری پارٹی سے برطرف

#May9th_FalseFlag
#May9th_FalseFlag
حماد اظہر کے والد ایم این اے میاں اظہر صاحب کا انتقال ہوگیا۔
اللہ پاک حماد اظہر صاحب کا صبر دیں اور میاں اظہر صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ دیں

جو آواز قوم کی تھی، اُسے خاموش کیا جا رہا ہے!
یہ قید نہیں، ظلم کی انتہا ہے!
#StopTorturingImranKhan

5 اگست پاکستان کا وہ تاریک دن ہے جس روز عوام پاکستان کی واحد امید کو ناحق قید کیا گیا۔
5 اگست پاکستان کا وہ تاریک دن ہے جس روز عوام پاکستان کی واحد امید کو ناحق قید کیا گیا۔
#May9th_FalseFlag
#May9th_FalseFlag
سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کو پولیس نے حراست میں لے لیا، راجہ بشارت پنڈی الیکشن ٹربیونل میں کیس کی تاریخ پر آئے تھے۔۔!!
#StopTorturingImranKhan
سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کو پولیس نے حراست میں لے لیا، راجہ بشارت پنڈی الیکشن ٹربیونل میں کیس کی تاریخ پر آئے تھے۔۔!!
#StopTorturingImranKhan
عمران خان کے دور اور آج کی عسکری حکومت میں قیمتوں کا موازنہ کریں تو پتا چلے گا کہ لانے والوں نے اس قوم پر کتنا ظلم کیا ہے۔