banner
taawan.bsky.social
@taawan.bsky.social
یہ ٹویٹ اس بات کی ترجمانی کر رہی ہے کہ MJtv یوٹیوب پر یوتھیوں کا ترجمان ہے اور جھوٹ بیچ کر ڈالر کمانا اب بہت آسان ہے ۔۔۔ صحافی نہیں ہو تم یوتھیوبر ہو یوتھیوی پروپیگنڈا مشین
November 20, 2024 at 1:38 PM
ایڈز ایک مہلک جان لیوا اور ناقابل علاج مرض ہے اور پاکستان میں طبی پیشہ سے منسلک 80 فیصد ڈاکٹرز یہ پیشہ بزنس سمجھ کر کرتے ہیں مہنگی فیس بھی لیتے ہیں اور صحت کے بنیادی اصولوں سے ہٹ کر کاروبار کیے جاتے ہیں مفاد پرستوں کا یہ ٹولہ ہر گلی محلہ میں بیٹھا ایک ہی سرنج سے کئی مریضوں کو انجکشن ٹھوکتا ہے
November 20, 2024 at 5:50 AM
جی ہاں مجھے نہیں ملا
November 19, 2024 at 3:09 AM
وہ حملہ آور تھے اب تو جادو گرنی نے منہ کالا کروایا ہے آہو
November 18, 2024 at 4:59 PM
لو جی ہم بھی یہاں آ گئے آپ کے ساتھ T.awan
November 18, 2024 at 4:28 PM