banner
taawan.bsky.social
@taawan.bsky.social
Reposted
December 1, 2024 at 8:03 AM
Reposted
عظمی بخاری نے کہا کہ تحریک انصاف کی موجودہ لیڈر شپ بزدلی کے آخری درجے پر فائز ہے، یہ لوگ اپنی ذلت اور بدنامی کو جعلی خبروں اور افواہوں کے پیچھے چھپا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پوری دنیا نے دیکھا علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کی گاڑیوں پر انہی کے کارکنوں نے ڈنڈے مارے اور پتھراؤ کیا۔
December 1, 2024 at 11:13 AM
خدمت اور قومی مفاد ۔۔۔ اسے کہتے ہیں ملک و ملت کے پاسبان
November 20, 2024 at 3:05 PM
یہ پنجاب ہے الحمدللہ
November 20, 2024 at 2:48 PM
Reposted
کریک ڈاؤن اور وسیع تر ملکی مفاد میں کال واپس لینی چاہیے، سردیوں کے باعث ورکرز کو دھرنے پر بٹھانےمیں مشکلات آسکتی ہیں، بیرسٹر گوہر
مزید پڑھیے: urdu.geo.tv/latest/387493-
November 20, 2024 at 2:39 PM
Reposted
بہترین ہوگیا 👍، تُن کے رکھیں ان بلوائیوں کو ،یہ کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں..
24 نومبر احتجاج میں شامل ہونے والے یوتھیوں کے پاسپورٹ اور سم بلاک کئے جائیں گے ۔👏
November 20, 2024 at 4:38 AM
Reposted
وزیر اعظم شہباز شریف
November 19, 2024 at 1:31 PM
Reposted
‏جتنے مرضی بندہ لے آئیں، داخلہ ناممکن بنا دیں گے، ڈی پی او اٹک کا عوام کو چیلنج
November 19, 2024 at 1:18 PM
Reposted
‏میں آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں کہ حکومت کے خلاف کوئی جھوٹا Scam بھی نہیں آیا، وزیراعظم شہباز شریف
November 19, 2024 at 12:57 PM
Reposted
رواں مالی سال پہلے چار ماہ میں آئی ٹی برآمدی ترسیلات میں 34.9 فیصد اضافہ ھوا. شزہ فاطمہ
November 19, 2024 at 7:37 AM
Reposted
علاقے کو گھیرے میں لےکرمغویوں کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا، ڈی پی او
مزید تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387253-
November 18, 2024 at 6:27 PM
Reposted
‏فیصل آباد میں ساتویں کے طالب علم کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔
‏14 سال کا قدیر انڈے بیچنے نکلا پھر واپس نہ آیا،گھر گلا کٹی لاش آئی۔💔💔
November 18, 2024 at 5:19 PM
Reposted
سوال تھا کہ حکومت کروڑوں صارفین کے لیے غیر رجسٹرڈ وی پی این کیسے بلاک کرے گی ؟
جواب سنیں اور اپنی رائے بھی دیجئے
November 18, 2024 at 1:17 PM
Reposted
‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس

اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔

ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔

~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
November 18, 2024 at 12:47 PM
Reposted
الحمدللہ اچھے دن آئے ہیں ❣️
November 18, 2024 at 5:05 PM
Reposted
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات!!

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا

سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا
November 18, 2024 at 9:41 AM
پاکستان زندہ باد
November 18, 2024 at 5:00 PM
Reposted
انسداد دہشتگردی عدالت نے پابندی کیلئے ڈی جی امیگریشن کو خط بھجوا دیا
www.dawnnews.tv/news/1246647/
November 18, 2024 at 3:08 PM