talibzahoor.bsky.social
@talibzahoor.bsky.social
Reposted
جب آپ کے نظام پر ان قوتوں کا قبضہ ہو جائے جو انسانوں کو کچلنا چاہتی ہوں، حق اور سچ کو دبا کر ان کو کیڑے مکوڑے سمجھے تو پھر ان قوتوں کے خلاف سیاسی جدوجہد فرض ہو جاتی ہے، اور اس جدوجہد کے نتیجے میں حقیقی آزادی حاصل ہوتی ہے
سلمان اکرم راجہ
November 21, 2024 at 5:49 AM
Reposted
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
November 19, 2024 at 7:31 AM
Reposted
‏ظلم کے خلاف باہر نکلنا پوری قوم پر فرض ہے، 24 نومبر کو اِسی جذبے کے ساتھ نکلیں جس کا مظاہرہ آپ نے 8 فروری کو کیا تھا، عمران خان
November 19, 2024 at 12:16 PM
Reposted
بلاشبہ حقیقی آزادی کی جنگ قائد اعظم کی انگریزوں کے خلاف لڑے جانے والی جنگ سے زیادہ بڑی ہے۔💯✌️
#ReleaseImranKhan
November 19, 2024 at 8:07 PM