Be khabar
banner
tariqyaqoob.bsky.social
Be khabar
@tariqyaqoob.bsky.social
‏میں بےخبر ہی تیرے وجود میں مٹ گیا
نگاہ کھلی تو اندھیرا تھا نہ اجالا تھا
Reposted by Be khabar
کالام کے دوردراز برف پوش پہاڑوں اور کھٹن راستوں کو عبور کر کے الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار سردی سے ٹھٹرتے لوگوں میں ان کے دہلیز پر گرم بستر پہنچارہے ہیں۔

#WinterAppeal #Support #Alkhidmat
December 21, 2024 at 4:33 AM
‏کیسے کیسے گھر بنا کر لوگ اس دنیا سے چلے گئے ۔ آج وہ ویرانی اور افسردگی کی مثال ہیں ۔ کاش لوگ وہ لوگ جو اس حقیقت کو بھولے ہوئے ہیں انہیں یاد آ جائے کہ سب کچھ یہاں ہی چھوڑ جانا ھے ۔
November 19, 2024 at 5:35 PM
میں ریزہ ریزہ ہوں اپنے وجود کے اندر
وہ حرف حرف چُنے گا، کِتاب کر دے گا

مُجھے یقین ہے ، اِک روز میرا چارہ گر
اُداس رُوح کو تازہ گلاب کر دے گا
November 19, 2024 at 2:08 PM
‏سر جھکائے ہوئے خاموش ہُوں یوسف کی طرح
زندگی بیچ رہی ہے ﺳﺮِ بازار مجھے
November 18, 2024 at 5:58 PM
November 18, 2024 at 5:48 PM
‏شہر کو چھوڑ کر گاؤں کی طرف آتے ہیں
لعل تھک جائیں تو ماؤں کی طرف آتے ہیں
November 18, 2024 at 4:59 PM
Reposted by Be khabar
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
November 18, 2024 at 1:56 PM
‏اور کہا جاتا ہے کہ وقت ہر زخم کو بھر دیتا ہے۔۔۔*
یقین مانیں یہ بہت بڑا جھوٹ ہے
اور سچ تو یہ ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ ہم درد کو سہنا اور درد کے ساتھ جینا سیکھ جاتے ہیں...
November 18, 2024 at 1:48 PM