urvajee.bsky.social
@urvajee.bsky.social
Reposted
‏غلام بننے سے بہتر ہے میں ساری زندگی جیل میں رہوں، 27ویں ترمیم کے بجائے سیدھا بادشاہت کا اعلان کر دیں۔
کپتان عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
July 1, 2025 at 2:04 PM
Reposted
کیا خوب شاعری اور کیا خوب ویڈیو ہے
شئیر کریں تا کہ سب لوگوں تک پہنچ جائے

#imarankhan
#pti
November 22, 2024 at 6:30 PM
Reposted
صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ۔
November 24, 2024 at 7:34 AM
Reposted
‏سارا ملک تو خود ہی بند کر دیا ہے۔
November 22, 2024 at 1:18 PM