یہی تو وقت ہے سورج ترے نکلنے کا
یہی تو وقت ہے سورج ترے نکلنے کا
عوام کا سمندر جیسے جیسے اپنی منزل سے قریب تر ہو رہا ہے کنیزوں اور درباریوں کی بےچینی میں شدت آتی جا رہی ہے، ترجمان تحریک انصاف
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
#PTI #UzmaBukhari

سرکاری وفد اور ہیلی کاپٹر محفوظ رہاہیلی کاپٹر میں آئی جی کے پی ، چیف سیکریٹری اور صوبائی وزراء سوار تھے

بشریٰ بی بی کیخلاف ٹیلی گراف ایکٹ1885کےتحت مقدمہ درج کیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کیخلاف دفعہ126ٹیلی گراف ایکٹ و دیگر قوانین کے تحت کارروائی کی جارہی ہے۔
#BushraBibi #ImrankhanPTI

#پاراچنار
#پاراچنار
قید کی سزا پانے والوں میں چھ پاکستانی اور چار افغان شہری شامل۔

جیو نیوز کے مطابق ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔

پاکستان میں تقریباً تین کروڑ بچے سکول نہیں جاتے۔
تقریباً چالیس لاکھ بچے جبری طور پر مشقت کر رہے ہیں۔
پانچ سال سے کم عمر کے تقریباً چالیس فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔
تقریباً دس ہزار بچے ہر سال جنسی زیادتی کا شکار ہوتے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق مقدمہ جلاؤ گھیراؤ، پولیس سے مزاحمت، املاک کو نقصان سمیت دیگر دفعات پر درج ہے جس میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری ڈالی گئی ہے۔
بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی شامل ہیں۔

38 لاکھ ڈگری یافتہ نوجوان بیروزگار، جن میں 17 ہزار ڈاکٹر بھی شامل ہیں,چودہ یونیورسٹیاں بند ہورہی ہیں, ذرائع

حکومت نے رابطہ کیا ہے یا پھر اسٹیبلشمنٹ نے ۔ کاشف عباسی کا سوال
ہم تو حکومت ہی کہیں گے ۔ اب آپ جس سے مرضی تشبیہ دے لیں ۔ اسد قیصر کا جواب

• ملکی معیشت ترقی کر رہی ہے تو پھر سے ایک جماعت اس ترقی کو روکنے کی کوشش کر رہی ہے
• مسلم لیگ ن کی قیادت نے عدالتوں میں اپنی نسلوں کا حساب دیا ہے کبھی ملک پر حملہ نہیں کیا

پاکستان تحریک انصاف کی بنوں چیک پوسٹ حملے کی شدید مذمت
دہشت گردی کے مسلسل رونما ہوتے واقعات میں فوجی جوانوں کی شہادت باعثِ تشویش اورغیر منتخب حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، ترجمان تحریک انصاف

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مالی خیل کے علاقہ میں حملے کے نتیجے میں 12 جوانوں کی شہادت پر اِظہار افسوس
دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے جوان بہادر سپوت تھے: بلاول بھٹو زرداری