اک پاکستانی سیاست کے بادشاہ کا "باجوہ صاحب آپ یہ سوغات کہاں سے اٹھا لائے ہیں
دوسرا سعودی عرب کے مستقبل کے بادشاہ کا" یہ کیا اٹھا لائے ہو"

ویسے راوی کو بھی بلاؤ اس ایپ پر
ویسے راوی کو بھی بلاؤ اس ایپ پر
جتنے چراغ ھیں ، تیری محفل سے آئے ھیں
اُٹھ کر تو آ گئے ھیں ، تیری بزم سے لیکن
کچھ دِل ھی جانتا ھے ، کہ کس دِل سے آئے ھیں۔
"فیض احمّد فیضؔ"
کسی بھی پلیٹ فارم پر آنے کے بعد روایت کے مطابق کوئی شعر لکھا ہے ۔۔اس بار آغاز فیض سے کرتے ہیں!!