Wajih Khan Barlas
waji07.bsky.social
Wajih Khan Barlas
@waji07.bsky.social
Sports, politics ,Art and literature.
جو جملے تاریخ میں لکھے جائیں گے

اک پاکستانی سیاست کے بادشاہ کا "باجوہ صاحب آپ یہ سوغات کہاں سے اٹھا لائے ہیں

دوسرا سعودی عرب کے مستقبل کے بادشاہ کا" یہ کیا اٹھا لائے ہو"
November 22, 2024 at 2:05 PM
کہا تو سہی تھا "یہ کس نمونے کو اٹھا لائے ہو"
November 21, 2024 at 6:53 PM