♥️♥️For pakistan for Imran khan♥️♥️
عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم

صبح جزوی دلائل ہو گئے تھے اور ابھی پھر دوبارہ ہوں گے۔
عمران خان کے خلاف تمام بوگس مقدمات اپنے انجام کو پہنچنے والے ہے
خالد یوسف چودھری

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت وقفے کے بعد دوبارہ شروع اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کر رہے ہیں۔۔۔