Yar Muhammad Khan Niazi
banner
yarmkniazi.bsky.social
Yar Muhammad Khan Niazi
@yarmkniazi.bsky.social
Focal Person to CM KP on Digital Media || Ex PTI SMT Head KP
محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے غیر معیاری ادویات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن (جنوری تا اگست):

🔹 10,029 انسپکشنز کیے گئے
🔹 9,588 نمونوں کی ٹیسٹنگ کی گئی
🔹 253 کیسز درج ہوئے
🔹 1,416 غیر قانونی ادویات ضبط کی گئیں
🔹 41 ایف آئی آرز درج ہوئیں
🔹 120 دکانیں سیل کی گئیں
🔹 80 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے گئے
September 29, 2025 at 8:20 AM
پشاور جلسہ گاہ کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل!

انشاءاللہ 27 ستمبر کو پشاور میں ایک تاریخ ساز اور ریکارڈ جلسہ ہوگا، جہاں پوری دنیا کو یہ پیغام دیا جائے گا کہ عمران خان کی قیادت میں قوم متحد ہے اور حقیقی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی۔

#ستمبر27_خان_کی_کال
#چلو_چلو_پشاور_چلو
September 25, 2025 at 2:39 PM
پشاور کا میدان سجنے کو ہے!
27 ستمبر کو عوامی سمندر عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کی صدا بلند کرے گا۔

#ستمبر27_خان_کی_کال
#چلو_چلو_پشاور_چلو
September 25, 2025 at 1:50 PM
سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے پاکستانیوں کو 27ستمبر پشاور جلسے میں شرکت کی دعوت۔
رنگ روڈ، موٹروے ٹول پلازہ، پشاور۔

‫#ستمبر27_خان_کی_کال‬
‫#چلو_چلو_پشاور_چلو
September 25, 2025 at 1:42 PM
Bank of Khyber (BoK) – Performance, Financial Highlights & Achievements

The Bank of Khyber has delivered an outstanding performance, achieving record growth and setting new benchmarks in the banking industry.

#FinancialPerformance #BankingExcellence #Growth #ShareholderValue #Pakistan
September 7, 2025 at 6:04 AM
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی ہدایت پر بلدیاتی اصلاحات جاری ہیں؛ 10 ستمبر سے صفائی مہم، پشاور اپ لفٹ، پارکس و شجرکاری، پی ڈی اے کو مضبوط کرنا اور ٹی ایم ایز کے مسائل کا مستقل حل شامل ہے۔

#KPLocalGovernance #CleanKP #CMKP #AliAminGandapur
September 7, 2025 at 5:56 AM
وزیرِاعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے صوبے کے تعلیمی بورڈز میں اہم اصلاحات کا آغاز کردیا۔

* چئیرمین، سیکرٹری اور کنٹرولر کی تعیناتی کا پرانا طریقہ ختم، نیا میرٹ بیسڈ سسٹم منظور۔
* اب ان آسامیوں کو مشتہر کیا جائے گا اور امیدوار مسابقتی عمل کے ذریعے منتخب ہوں گے۔
August 26, 2025 at 4:03 PM
اگست30 (بروز ہفتہ) عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں پشاور زلمی بمقابلہ لیجنڈز الیون نمائشی میچ!
ٹکٹس سے حاصل رقم سیلاب متاثرین کیلئے وقف۔

ٹکٹس: عمران خان اسٹیڈیم، قیوم اسپورٹس کمپلیکس، حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس۔

#KhelRahaHaiKP #FloodRelief #FloodRelief2025
August 26, 2025 at 3:36 PM
بونیر میں کلاؤڈ برسٹ سے آنے والا تباہ کن سیلابی ریلہ گھروں، کھیتوں اور سڑکوں کو بہا لے گیا۔ بونیر وائنز کی ڈرون وڈیو میں پہاڑی مقام سے اُٹھنے والا یہ ریلہ سانپ کی طرح بل کھاتا ہر شے کو نگلتا دکھائی دیتا ہے۔ اللہ ہمیں مزید آفات سے محفوظ رکھے۔
August 22, 2025 at 3:30 AM
حکومتِ خیبرپختونخوا بینک آف خیبر کی انتظامیہ اور ملازمین کا *خیبر پختونخوا فلڈ ریلیف اینڈ ری ہیبلیٹیشن فنڈ* میں 10 کروڑ روپے کی فراخدلانہ معاونت پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے۔

یہ تعاون قدرتی آفات کے خلاف جدوجہد میں بھائی چارے، ہمدردی اور یکجہتی کی ایک شاندار مثال ہے۔

حکومتِ خیبرپختونخوا
August 21, 2025 at 7:30 PM
Reposted by Yar Muhammad Khan Niazi
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی ہدایت پر صوبائی حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کی مالی معاونت کیلئے 1 ارب 29 کروڑ روپے ڈپٹی کمشنرز کو جاری
August 21, 2025 at 11:24 AM
Reposted by Yar Muhammad Khan Niazi
اوورسیز پاکستانیوں کی مالی امداد کے لیے حکومت نے خصوصی فنڈ قائم کیا ہے، جس کی رقوم متاثرہ خاندانوں کی بحالی اور مکانات کی تعمیر پر خرچ ہوں گی۔

Flood Relief Fund (BoK):
Account: 3007471342
IBAN: PK64KHYB5015003007471342
Title: KP Flood Relief and Rehabilitation Fund
August 21, 2025 at 11:27 AM
خیبر پختونخوا میں عمران خان کے ویژن کیمطابق محکمہ پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی قیادت میں کیئے گئے اقدامات!
July 16, 2025 at 6:53 PM
ہم تیار ہیں، کیا آپ بھی تیار ہو؟
نومبر 24
ملتے ہیں اسلام آباد میں
انشاء اللہ
November 19, 2024 at 6:16 PM
Finally I'm on blue sky, the new world of Social Media.
November 18, 2024 at 5:23 PM