Yee daily Urdu
banner
yeedaily.bsky.social
Yee daily Urdu
@yeedaily.bsky.social
"Cricket enthusiast based in Pakistan (not a pro). Passionate about history, politics, and Pakistan’s future. Admirer of Imran Khan's vision. 🇵🇰"
پاکستان میں آ رہا ہوں ۔
پاکستان کہ لئے عمران خان کہ لئے
November 20, 2024 at 2:45 PM
کل الحمدللہ احتجاج کہ لئے جا رہا ہوں پاکستان
محسن کھسی پاسپورٹ بلاک کرنا ہے پاسپورٹ بلاک کر دے آئی ڈی بلاک کرنی ہے آئی ڈی بلاک کر دے ۔۔۔۔
November 20, 2024 at 1:03 AM
"ان تمام رشتوں کا تختہ الٹ دینا چاہئیے جن میں انسان نیچ ہو، غلام ہو، حقیر ہو اور نظر انداز کیا گیا ھو۔"

کارل مارکس..

#mzh796 #mtm_zafarwal
November 19, 2024 at 7:09 PM
*_‏عمران خان نے کہا کہ عاصم منیر کا بھی شکریہ کہ جو پارٹی میں نظریاتی لوگ نہیں تھے وہ انکو اپنے ساتھ لےگئے۔_*
*_`علیمہ خانم♥️🔥`_*
November 19, 2024 at 12:37 PM
*_‏علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر ملاقات کےلئے آئے تھے، گنڈاپور بہت خوش تھے کہ اس بار خیبرپختونخوا سے زیادہ لوگ آرہے ہیں، دونوں نے عمران خان سے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی جس پر عمران خان نے کہا مذاکرات کے دروازے ہمیشہ کھلے ہوئے ہیں،_*
*_`علیمہ خان کی گفتگو۔۔!!`_*🔥
November 19, 2024 at 12:37 PM
*_‏اہم۔۔!! عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر یہ مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل ہو جائے گا،_*
*_`علیمہ خان کی گفتگو۔`_*🔥🔥
November 19, 2024 at 12:37 PM
جمہور کی آواز
November 19, 2024 at 11:22 AM
‏اسد طور کا اہم انکشاف🚨

اسلام آباد پولیس کی ایک سینئر افیشل نے بتایا کہ اگر 10 ہزار لوگ بھی اسلام آباد میں لاٹھیاں اٹھا کر آ جائیں تو ہم انہیں نہیں روک سکیں گے، چاہے آپ کے پاس کتنی ہی پولیس، رینجرز اور دیگر فورسز کیوں نہ ہوں۔ انہوں نے کہا، “ہم نہیں روک سکتے، انارکی پیدا ہوگی۔
November 19, 2024 at 11:21 AM
اپنا حلقہ اور امیدوار کا نام لکھیں آج چار دن رہ گئے ہیں آپ کے حلقے میں موبیلائزیشن شروع ہوئی۔۔۔؟؟؟
November 19, 2024 at 8:59 AM
‏اگر آپ کو کسی تین تاریخی شخصیات کے ساتھ ڈنر پارٹی کا موقع ملے، تو آپ کسے مدعو کریں گے، اور ان سے کس موضوع پر بات کریں گے؟
November 19, 2024 at 8:50 AM
امریکہ میں پاکستانی سفیر نے پاکستانی امریکنز کو عمران خان سے دور کرنے اور پاکستان میں فسطائیت کے خلاف آواز نہ اٹھانے کے لئے پاکستانی ڈاکٹرز اور کاروباری شخصیات کے ساتھ زوم میٹنگ کی۔ میٹنگ میں جیسے ہی سخت سوال پوچھے گئے تو فحش فلم چل گئی۔ فُل موشن اور فل ایکشن میں بلیو فلم۔ سفیر کو شرم نہیں آئی
November 19, 2024 at 8:34 AM
If you could have a dinner party with three political figures, who would you invite, and what would you talk about?
Imran Khan
.Asim munir.
maryam nawaz
November 19, 2024 at 7:56 AM
Reposted by Yee daily Urdu
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
November 19, 2024 at 7:31 AM
‏پیسوں کے لیے ایمان بیچنے والوں، لڑکیوں کے نام پر فیک اکاؤنٹس بنانے والوں اور فسطائیت کی حمایت کرنے والوں کے علاوہ باقی سب کو مردوں کا عالمی دن مبارک ہو۔
November 19, 2024 at 7:10 AM
‏اب لاکھ اندھیرا ہو
اُس شمع ِ فروزاں سے
تجدید ِ محبت کو
پروانے تو نکلیں گے
کیا جبر پرستوں کو
اتنا بھی نہیں معلوم
سر کٹنے کے موسم میں
دیوانوں کی بستی سے
دیوانے تو نکلیں گے
احمد فرہاد
November 18, 2024 at 4:38 PM
‏ایس ایس جی کمانڈوز کا خون؟؟؟ 😳
November 18, 2024 at 12:57 PM
شہباز گل ۔ذلفی بخآری ۔اظہر مشوانی آپ لوگوں کو سلام
November 18, 2024 at 12:53 PM
‏پاکستان نے ستتر سال میں عمران خان سے بڑا اور قابل پاکستانی پیدا ہی نہیں کیا۔
November 18, 2024 at 12:52 PM
‏اگر آپ کے حلقے کا ایم این اے، ایم پی اے یا ٹکٹ ہولڈرز 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے حلقے میں عوامی موبلائزیشن نہیں کر رہے تو اُن کا نام اور حلقہ نمبر کمنٹ میں بتائیں ہم ایک لوٹ بنا کر پارٹی آفیشل تک پہنچانے جا رہے ہیں اُن لوگوں کی جو اپنے حلقوں میں ایکٹو نہیں۔
November 18, 2024 at 12:50 PM
‏یہ مولوی کربلا میں ہوتے تو بڑے یزید کے حق میں پریس کانفرنس کرتے۰
November 18, 2024 at 9:20 AM