zaigham.bsky.social
@zaigham.bsky.social
Right now situation of illegitimate government of Pakistan @khan-official.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @imrankriaz.bsky.social
November 26, 2024 at 6:34 AM
سندھ پولیس کا بھی الگ ہی لیول ہے نعرہ سندھ پولیس جواب اللّٰہ اکبر
November 25, 2024 at 5:32 PM
اس سے مراد پیسے مُلک میں آئیں اور یہ باہر منتقل کر کے بیوی بچوں کے نام سے کاروبار شروع کریں اور کوئی پوچھے تو بول دیتے ہیں بیوی کا کاروبار ہے میرا اس میں کچھ نھی - جیسے بیوی بادشاہ اکبر کی بیٹی ہے جہیز میں لائی تھی پیسہ @ptiofficial.bsky.social
November 21, 2024 at 2:18 PM
ایکشن کمیشن کی پھرتی لیکن مخصوص سیٹس پر مجرمانہ خاموشی ۔ نکلو اس ظالم اور گھٹیا نظام کے خلاف @ptiofficial.bsky.social
November 21, 2024 at 12:14 PM
جب انسان خود کو خدا سمجھتا ہے تو ایسے ہی فضول دعوئے کرتا ہے اور منہ کی کھاتا ہے عقل پر پردہ پڑنا اسے نھی تو کسے کہتے ہیں ؟
November 19, 2024 at 2:28 PM