zaigham.bsky.social
@zaigham.bsky.social
راحت اندوری کا شعر تھوڑا مختلف انداز میں-
سبھی کا خون شامل ہے یہاں کی مٹی میں
کسی ایکسٹینشن کے بھوکے جرنیل کے باپ کا پاکستان تھوڑا ہی ہے @ptiofficcial.bsky.social @cmmaryamnawaz.bsky.social
November 26, 2024 at 6:50 AM
اس بار بندے کتنے ہیں بتانے والی مائی غائب ہے اس کا پتہ کرو کہیں صرف کھا کے نا پڑی ہو @ptiofficcial.bsky.social @pti-official-isb.bsky.social
November 26, 2024 at 6:42 AM
اسٹیبلشمنٹ کا ٹومی گدھے کے سر سے سینگھ کی طرح غائب ہے پتہ کرو مر تو نھی گیا @ptiofficial.bsky.social @ptiyouth.bsky.social @pti-official-isb.bsky.social
November 26, 2024 at 6:40 AM
Right now situation of illegitimate government of Pakistan @khan-official.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @imrankriaz.bsky.social
November 26, 2024 at 6:34 AM
سندھ پولیس کا بھی الگ ہی لیول ہے نعرہ سندھ پولیس جواب اللّٰہ اکبر
November 25, 2024 at 5:32 PM
نیوزیلینڈ کی پارلیمنٹ کے بھر مظاہرین کو شکر کرنا چاہئے جو نام نہاد مولا حافظ اور محسن سے پاک ہیں ورنا ابھی تک مظاہرین افغان کرار پاتے اور دہشتگرد کہلائے جاتے اور بل پاس کروانے ڈالے چلائے جاتے بل پھاڑنے والی کا گھر کاروبار اچانک غیرقانونی کرار دے کر توڑ دیا جاتا @ptiofficial.bsky.social
November 22, 2024 at 6:14 AM
جو صحت کارڈ عوام کو دیا غلط تھا تو صحافیوںکو دینا صحیح کیسےکھلی رشوت ہے @ptiofficial.bsky.social
November 22, 2024 at 5:19 AM
‫نام نہاد محافظ کی ایکسٹینشن ہوگئی ہے اب کوئی مرے کوئی فرق نھی پڑتا ملا حافظ کی مالا جھپ رہا ہے سیاستدان بچا کچا لوٹ رہے ہیںصحافیوں کو پلاٹ مل گئے ججز کو مراعات کی صورت میں ہدی ڈال دی گئی ہے ‬نکلو اپنے لیے اور اس ملک کے لئیے جہان رہنا ہے ان کا سب تو باہر پڑا ہے @ptiofficial.bsky.social
November 22, 2024 at 5:17 AM
اس سے مراد پیسے مُلک میں آئیں اور یہ باہر منتقل کر کے بیوی بچوں کے نام سے کاروبار شروع کریں اور کوئی پوچھے تو بول دیتے ہیں بیوی کا کاروبار ہے میرا اس میں کچھ نھی - جیسے بیوی بادشاہ اکبر کی بیٹی ہے جہیز میں لائی تھی پیسہ @ptiofficial.bsky.social
November 21, 2024 at 2:18 PM
ایکشن کمیشن کی پھرتی لیکن مخصوص سیٹس پر مجرمانہ خاموشی ۔ نکلو اس ظالم اور گھٹیا نظام کے خلاف @ptiofficial.bsky.social
November 21, 2024 at 12:14 PM
جب انسان خود کو خدا سمجھتا ہے تو ایسے ہی فضول دعوئے کرتا ہے اور منہ کی کھاتا ہے عقل پر پردہ پڑنا اسے نھی تو کسے کہتے ہیں ؟
November 19, 2024 at 2:28 PM
غورطلب بات یہ ہے کہ جنہوں نے گرفتار کیا اُن کو کیا سزا دی گئی جب تک ملک میں قانون نھی ہوگا تب تک یہ ایسے ہی ہوتا رہیگا تو نکلو انصاف کے لیئے خان کے سنگ
عمران خان کے اعلان پر کیمپین کے اسٹیکرز لگانے کے جرم میں گرفتار بچوں شایان اور مبین کو عدالت نے رہا کر دیا۔ بچوں کو گزشتہ رات لاہور پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
November 18, 2024 at 5:22 PM
Reposted
صدر سینٹرل تحریک انصاف پنجاب احمد نواز چٹھہ کا فائنل کال کے حوالہ سے ویڈیو خصوصی پیغام۔
November 18, 2024 at 1:29 PM