Zainab
banner
zainab1990.bsky.social
Zainab
@zainab1990.bsky.social
خلق الإنسان علمه البيان۔
وطن عزیز کےایک ھینڈسم سیاستدان جنہوں نے گھڑی چور کی حثیت سے عالمی سطح پر اپنا لوھا منوایا۔۔ 😏
November 22, 2024 at 2:30 PM
جناب عمران خان صاب نے پاکستان کو تباہ کرنے کے پیسے جن سے پکڑ رکھے ھیں اُن کی طرف سے بہت پریشر ھے اور اس لیے خان صاب یہ احتجاج اور اسلام آباد پر چڑھائی کسی طور بھی ملتوی نہیں کر سکتے۔۔ سمپل۔۔😏
November 22, 2024 at 8:37 AM
تیسری طرف ایک ضعیف سیاستدان پشاور سے منگواے پوڈر کے ساتھ دل پشوری کر رھا ھے۔ 😏
November 22, 2024 at 1:37 AM
میرا مرشد عظیم تر ھے۔۔😏
November 20, 2024 at 5:51 PM