Zainab
banner
zainab1990.bsky.social
Zainab
@zainab1990.bsky.social
خلق الإنسان علمه البيان۔
وطن عزیز کےایک ھینڈسم سیاستدان جنہوں نے گھڑی چور کی حثیت سے عالمی سطح پر اپنا لوھا منوایا۔۔ 😏
November 22, 2024 at 2:30 PM
جناب عمران خان صاب خاتم النبینﷺ کا تلفظ اس لیے درست طور ادا نہیں کر پا رھے تھے کہ آپ حلف برداری کی اُس تقریب کے دوران کوکین کے نشے کے زیر اثر تھے۔ 😏
November 22, 2024 at 9:08 AM
جناب عمران خان صاب نے پاکستان کو تباہ کرنے کے پیسے جن سے پکڑ رکھے ھیں اُن کی طرف سے بہت پریشر ھے اور اس لیے خان صاب یہ احتجاج اور اسلام آباد پر چڑھائی کسی طور بھی ملتوی نہیں کر سکتے۔۔ سمپل۔۔😏
November 22, 2024 at 8:37 AM
میرا مرشد عظیم تر ھے۔۔😏
November 20, 2024 at 5:51 PM
ان کا 2019 کے بعد اب نظر آجانا ان کے اور دنیا کے گول ھونے کا ثبوت ھے۔۔ 😏
November 18, 2024 at 6:12 PM
😔
November 18, 2024 at 1:50 PM