شب بخیر پیارے پاکستانیوں 🇵🇰 🌹
❤️ہر وہ سوچ خوبصورت ہے جو انسانیت کو اپنی ترجیحات میں سرفہرست رکھے❤️
#LaCasaDeLosFamososCol
#الاتحاد_القادسيه #اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
❤️ہر وہ سوچ خوبصورت ہے جو انسانیت کو اپنی ترجیحات میں سرفہرست رکھے❤️
#LaCasaDeLosFamososCol
#الاتحاد_القادسيه #اردو_زبان
اللہم بسمک اموت و واحیا 😴🌌
May 31, 2025 at 5:44 PM
Everybody can reply
پرکھا ہے لوگوں کو میں نے بھی آزمائے🥹 ہیں رشتے ۔۔
میں اپنی زندگی پہ لکھ سکتا ہوں کئی
کہانیاں ۔۔۔📖
#LaCasaDeLosFamososCol #الاتحاد_القادسيه #اردو_زبان
میں اپنی زندگی پہ لکھ سکتا ہوں کئی
کہانیاں ۔۔۔📖
#LaCasaDeLosFamososCol #الاتحاد_القادسيه #اردو_زبان
May 31, 2025 at 12:18 PM
Everybody can reply
🌹💥آج کی بات 💥 🌹
ہر شخص کی بات کو دل پہ نہیں لینا چاہیے کیونکہ
کُچھ لوگوں کے پاس بلڈ گروپ کے علاوہ کوئی بھی چِیز پوزیٹو (+) نہیں ہوتی
جو آپ کا دل دُکھاتے ہیں"جو آپ کو تکلِیف دیتے ہیں۔۔۔
اِن سائیکو پیشنٹس کو بِیمار سمجھ کے اِگنور کرنا سیکھیں ۔۔۔❤️🩹

May 31, 2025 at 6:42 AM
Everybody can reply
1 likes
👰عورتوں کی مسکراہٹ بلا کی خوبصورت ہوتی ہیں
لفظ( بلا) قابلِ غور ہے 🥀🖤
💀👽🔥
#LaCasaDeLosFamososCol #الاتحاد_القادسيه #اردو_زبان
لفظ( بلا) قابلِ غور ہے 🥀🖤
💀👽🔥
#LaCasaDeLosFamososCol #الاتحاد_القادسيه #اردو_زبان
May 31, 2025 at 5:20 PM
Everybody can reply