#تازہ____________ترين
قانون اور پارلمینٹ کی توہین کیوں کررہے ہیں ایک مہینے مزاکرات ہوتے ہوتے مدارس ریجسٹریشن بل پاس ہوا ہے پاکستان میں ادارے اتنے غیر سنجیدہ ہوگئی ہے حکمران اتنے غیر سنجیدہ ہوگئی ہے کہ وہ اپنے قانون پاس کئی ہوئے کے ساتھ مزاق کررہے ہیں
مولانا فضل الرحمان صاحب

December 12, 2024 at 3:01 PM
Everybody can reply
3 reposts
5 likes
December 9, 2024 at 7:57 AM
Everybody can reply
#تازہ____________ترين
مرکزی قائدین اسٹیج پر جلوہ افروز 🌹✌️
اســ۔۔رائیــ۔۔ل مُــردہ بـاد کـانفــرس پشــاور

December 8, 2024 at 1:33 PM
Everybody can reply
تازہ____________ترين
مرشد جی سکھر پھنچ گئے
28 نومبر کو سکھر میں ہونے والی سندھ باب الاسلام کانفرنس سے خطاب کریں گے

November 26, 2024 at 5:25 PM
Everybody can reply
1 likes
#تازہ____________ترين کراچی
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے زیر اہتمام
ارسا ایکٹ میں ترتیم اور نئے کینالوں کے منصوبے کے خلاف
آل پارٹیز کانفرنس جاری
#TeamJUIKhairpur #everyoneシ゚ #followersシ゚ #مولانا___فضل___الرحمن___صاحب #باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر

November 23, 2024 at 7:52 AM
Everybody can reply
2 likes
#تازہ____________ترين
حامد میر ؟ میں نام نہیں لے رہا وہ صاحب اب ریٹائرڈ ہوگیا ہے ان کا اپ کے ساتھ کیا لڑائی تھی
مولانا صاحب کا جواب سن لیں :

November 21, 2024 at 5:25 AM
Everybody can reply
#تازہ____________ترين
مدارس بل ابھی تک کیوں پاس نہیں ہوا۔ ملک کے اندر تو سب کچھ ٹھیک تو اسکا مطلب ہے یہ باہر کے طرف سے کچھ گڑبڑ ہے
قائد جمعیت ❤

November 20, 2024 at 4:26 PM
Everybody can reply
2 likes
#تازہ____________ترين
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد
وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
#DMC_DOWAR_MEERA

November 19, 2024 at 9:13 AM
Everybody can reply