اَلسَلاَمُ عَلَيكم وَرَحمَةُاللهِ وَبَـرَكـَاتُـہ
صُبـحَ_بَخـیَـر
لـوگـوں کـو ہـر وقت نـصیحت
کـرنـے کـی ضـرورت نہیـں ہـوتـی
کـھبـی کـھبـی انہیـں تھـامنـے
والا ہـاتـھ سننـے والا کـان
اور سمجـھنـے والا ایـک دل
بھـی درکـار ہـوتـا
فَـبِـأَيِّ آلَاءِ رَبِّـكُـمَـا تُـكَـذِّبَـانِ

            June 23, 2025 at 1:39 AM
            
              Everybody can reply
            
          1 likes
          
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ھمیشہ خوش رھا کرو کیوں کے یہ بہترین انتقام ھے اُن لوگوں سے جو آپ کو اُداس دیکھنا چاھتے ھیں۔
#صُبح_بخیر
          ھمیشہ خوش رھا کرو کیوں کے یہ بہترین انتقام ھے اُن لوگوں سے جو آپ کو اُداس دیکھنا چاھتے ھیں۔
#صُبح_بخیر
            June 17, 2025 at 3:03 AM
            
              Everybody can reply
            
        اور ھم سب کو عطا فرما اے میرے رب وہ اچھی قِسمت جو ھماری آنکھوں میں صرف خوشی کے آنسو لے آئے ! 
آمین ثمہ آمین 🤲
#صبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
          آمین ثمہ آمین 🤲
#صبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
            May 26, 2025 at 2:43 AM
            
              Everybody can reply
            
        ♥️الحمدللہ رب العالمین ♥️
💚الصلاۃ والسلام علی سید المرسلین 💚
اللہ تبارک و تعالی ھم سب کو سلامت رکھے ھمارے ملک کو سلامت رکھے ، ھم سب کے ساتھ رحم کا کرم کا عافیت کا معاملہ فرمائے ۔
آمین الٰہی 🤲
#صبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
          💚الصلاۃ والسلام علی سید المرسلین 💚
اللہ تبارک و تعالی ھم سب کو سلامت رکھے ھمارے ملک کو سلامت رکھے ، ھم سب کے ساتھ رحم کا کرم کا عافیت کا معاملہ فرمائے ۔
آمین الٰہی 🤲
#صبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
            May 21, 2025 at 2:40 AM
            
              Everybody can reply
            
        رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ  
وَاللَّهُ يَرزُقُ مَن يَشاءُ بِغَيرِ حِساب
اے میرے رب !
تُوں اپنے پاس سے میرے لئے جو بھی خیر اُتارے میں اُس کا محتاج ھوں اور اللہ جسے چاھے بےحساب رزق عطا کرتا ھے ۔
#صبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
          وَاللَّهُ يَرزُقُ مَن يَشاءُ بِغَيرِ حِساب
اے میرے رب !
تُوں اپنے پاس سے میرے لئے جو بھی خیر اُتارے میں اُس کا محتاج ھوں اور اللہ جسے چاھے بےحساب رزق عطا کرتا ھے ۔
#صبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
            May 20, 2025 at 3:00 AM
            
              Everybody can reply
            
          1 likes
          
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#صبح_بخیر
یااللہ آپ کی شان بہت بلند ھے اپنی عظمت کے واسطے سے ھمارے پیاروں کی زندگی خوشیوں سے بھر دیجیئے
یا مولا کریم ان کی خطاؤں کو معاف فرما انہیں صحت وایمان والی زندگی عطا فرما اور ان کی نیک
خواھشات پوری فرما . 🤲
آمین یا رب العالمین

            May 14, 2025 at 2:39 AM
            
              Everybody can reply
            
        السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ  
#صُبح_بخیر
رَبِّ اغْفِرْلِیْ خَطِیْئَتِیْ یَوْمَ الدِّیْنِ
اے میرے رب !
بدلے کے دن تُو میری خطائیں بخش دینا ـ
آمین ثمہ آمین 🤲
          #صُبح_بخیر
رَبِّ اغْفِرْلِیْ خَطِیْئَتِیْ یَوْمَ الدِّیْنِ
اے میرے رب !
بدلے کے دن تُو میری خطائیں بخش دینا ـ
آمین ثمہ آمین 🤲
            May 13, 2025 at 2:28 AM
            
              Everybody can reply
            
        اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَةُﷲِ وَبَرَکَاتُهُ
#صـبح_بخـیر
اے ایمان والو ! تمہاری دولت اور تمہاری اولاد تمہیں ﷲ کی یاد سے غافل نہ کرنے پائیں۔ اور جو لوگ ایسا کریں گے، وہ بڑے گھاٹے کا سودا کرنے والے ہوں گے۔
( سورۃ المنافقون -آیت 9 )
          #صـبح_بخـیر
اے ایمان والو ! تمہاری دولت اور تمہاری اولاد تمہیں ﷲ کی یاد سے غافل نہ کرنے پائیں۔ اور جو لوگ ایسا کریں گے، وہ بڑے گھاٹے کا سودا کرنے والے ہوں گے۔
( سورۃ المنافقون -آیت 9 )
            May 13, 2025 at 1:34 AM
            
              Everybody can reply
            
          2 likes
          
    میں تو انسان ھوں نہیں سمجھ سکتا آپ کی مصلحت ، آپ تو میرا رب ھیں ناں  !!!
تو اللہ پاک آپ میری مشکلیں آسان فرما دیں ناں ۔ 🙏🤲🙏
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
#صبح_بخیر
          تو اللہ پاک آپ میری مشکلیں آسان فرما دیں ناں ۔ 🙏🤲🙏
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
#صبح_بخیر
            May 11, 2025 at 2:46 AM
            
              Everybody can reply
            
        السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#صُبح_بخیر
اے اللہ!
ھمیں توفیق عطا فرما کہ تیرے بندوں کے لئے ھمارے لفظوں میں دعا ، آنکهوں میں ھمدردی ، دلوں میں محبت ، ھاتهوں میں خدمت اور فطرت میں عاجزی ھو ، ھمیں ھر وہ عمل جو تیری رضا وخوشنودی والا ھو ، اس کا صلہ ھماری نسلوں تک پہنچا ۔
آمین 🤲

            May 8, 2025 at 2:23 AM
            
              Everybody can reply
            
        ۖ نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ۗ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ
(سورۃ الصف، آیت 13)
ترجمہ :
اللہ کی مدد اور قریب آنے والی فتح ، اور ایمان والوں کو خوشخبری دے دو ۔
#صبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
          (سورۃ الصف، آیت 13)
ترجمہ :
اللہ کی مدد اور قریب آنے والی فتح ، اور ایمان والوں کو خوشخبری دے دو ۔
#صبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
            May 7, 2025 at 2:31 AM
            
              Everybody can reply
            
        السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
#صبح_بخیر
ھدایت مانگیں ھر کلمہ گو کے لئے کہ اللہ ان کو جہنم کی آگ سے بچائے یہ سنت رسولؐ ھے ۔ دوسروں کے لئے اچھا چاھنا اچھا مانگنا اللہ کے ھاں مقبول ھے ۔ قبرستان میں مدفون لوگ سب سے زیادہ بے بس ، لاچار ھیں ان کے لئے مغفرت طلب کرنا مسنون ھے ۔

            May 6, 2025 at 2:45 AM
            
              Everybody can reply
            
          1 likes
          
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#صبح_بخیر
اے اللہ پاک ھماری ھر جائز خواھش پوری کرے
اور ھمیں وہ سب عطا کرے جس میں ھمارے لئے خیر و بھلائی ۔ یا ربّ معجزوں کے دروازے کھول دیجیئے ھماری دعاؤں کو قبول فرما ، ھماری مُشکلات کو آسان فرما ۔
آمین یارب العالمین 🤲

            May 5, 2025 at 2:45 AM
            
              Everybody can reply
            
          1 likes
          
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
#صُبح_بخیر
اللہ تُو روف ورحیم ، پاک زات
دو جہاں کا مالک ھے جہاں ھم بے بس ھیں وھاں ھماری مدد فرما زندگی ، سکون ، رزق ، کامیابی اور ایمان کی سلامتی عطا فرما ۔ اور ھمارے اگلے پچھلے گناہ معاف فرما اتنا دے کہ ھر کمی پوری ھو جائے کسی کی محتاجی نہ ھو تیرے سوا ۔
🤲

            May 4, 2025 at 2:42 AM
            
              Everybody can reply
            
          1 likes
          
    کہیں اور اپنا گزر نہیں  کہیں اور جائیں نصیر کیوں 
وھی ایک در ھے نگاہ میں اُسی ایک در کا فقیر ھوں
💚 اللہم صل علی محمد و علی آل محمد 💚
#صبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
          وھی ایک در ھے نگاہ میں اُسی ایک در کا فقیر ھوں
💚 اللہم صل علی محمد و علی آل محمد 💚
#صبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
            May 3, 2025 at 2:41 AM
            
              Everybody can reply
            
          1 likes
          
    السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#صبح_بخیر
زمانے کی قسم ، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ھے ، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں ، اور نیک عمل کریں ، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں ، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں ۔
#سورتہ_العصر

            May 1, 2025 at 2:46 AM
            
              Everybody can reply
            
          1 likes
          
    تو بس اپنی بارگاہ میں بلند 
رکھ یا رب
دنیا نظر سے گرائے یا آسمان سے
فرق نہیں پڑتا
#صبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
          رکھ یا رب
دنیا نظر سے گرائے یا آسمان سے
فرق نہیں پڑتا
#صبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
            April 30, 2025 at 3:04 AM
            
              Everybody can reply
            
        السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
#صُبح_بخیر
عبادتیں صرف جائے نماز پر نہیں ھوتیں ، بلکہ یہ میٹھی زبان دھیمے لہجے اور ہمدردانہ اور عاجزانہ رویوں سے بھی ھوتی ھیں !
          #صُبح_بخیر
عبادتیں صرف جائے نماز پر نہیں ھوتیں ، بلکہ یہ میٹھی زبان دھیمے لہجے اور ہمدردانہ اور عاجزانہ رویوں سے بھی ھوتی ھیں !
            April 28, 2025 at 3:07 AM
            
              Everybody can reply
            
        السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
#صبح_بخیر
        
تیری چوکھٹ کے جو آداب ھیں
میں ان سے خالی ھوں
نہیں جس کو سلیقہ مانگنے کا
میں وہ سوالی ھوں .
ﷺ
          #صبح_بخیر
تیری چوکھٹ کے جو آداب ھیں
میں ان سے خالی ھوں
نہیں جس کو سلیقہ مانگنے کا
میں وہ سوالی ھوں .
ﷺ
            April 27, 2025 at 2:34 AM
            
              Everybody can reply
            
        السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#صُبح_بخیر
اے پاک پروردگار !
ھم سب کیلئے خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں ، سختیاں ، مشکلات دور فرما اور ھمارے لئے آسانیاں پیدا فرما .
 
آمین یارب العالمین
          #صُبح_بخیر
اے پاک پروردگار !
ھم سب کیلئے خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں ، سختیاں ، مشکلات دور فرما اور ھمارے لئے آسانیاں پیدا فرما .
آمین یارب العالمین
            April 26, 2025 at 3:03 AM
            
              Everybody can reply
            
        🌸 *السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!* ✨  
صبح کا آغاز محبت، رحمت اور اللہ کے بے حساب کرم کے ساتھ ہو! ☀️🌿
🌼 *ہر صبح ایک نیا موقع ہے! شکر گزاری کے ساتھ اُٹھیں، نیت کو خالص رکھیں، اور یہ یقین رکھیں کہ اللہ کے ہر منصوبے میں ہمارے لیے بھلائی ہے۔* 💫
#صبح_بخیر #یقین_اور_دعا #برکتوں_بھرا_آغاز

            April 26, 2025 at 1:54 AM
            
              Everybody can reply
            
          1 likes
          
    ھمارے معاشرے میں بہت سے لوگ اپنی قمیض پر دھبہ برداشت نہیں کرتے جبکہ کردار پر دھبہ ھو تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، حالانکہ کردار لباس سے کہیں زیادہ قیمتی ھے ۔
#صبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
          #صبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
            April 23, 2025 at 2:22 AM
            
              Everybody can reply
            
          1 likes
          
    جو گرتے پتے کی خبر رکھتا ھے ، وہ تمھارے غمگین دل سے كیسے بےخبر رہ سکتا ھے ۔ ❤️
#صبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
          #صبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
            April 22, 2025 at 2:37 AM
            
              Everybody can reply
            
        السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#صبح_بخیر
اے ھمارے مہربان ربّ ھمیں زندگی کے تمام لمحوں سے لے کر موت کی آخری ھچکی تک فکرِ معاش تنگیِ رزق اور محتاجی سے محفوظ فرما بیشک عزت و ذلت آپ کے اختیار میں ھی ھے ۔ ھماری تمام دعاؤں اور حاجات کو قبول فرما

            April 19, 2025 at 2:44 AM
            
              Everybody can reply
            
        تمہارے ایک آنسو کے بدلے وہ مسکرا کر تمہاری ساری خواھشوں پر ”کُن“ کہہ دیتا ھے ، ایسی مُحبت تم سے صرف تمہارا ﷲ ھی کر سکتا ھے ۔
#صُبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
          #صُبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
            April 16, 2025 at 2:41 AM
            
              Everybody can reply