October 5, 2025 at 9:18 PM
Everybody can reply
October 5, 2025 at 9:16 PM
Everybody can reply
1 likes
October 5, 2025 at 9:14 PM
Everybody can reply
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
صبح بخیر
لمحوں میں بستیاں اجڑ گئیں
ہنستے بستے گھرکھنڈرات میں بدل گئے،اورخوشیاں غم کے سائے میں ڈوب گئیں
دعا ہے اللہ تمام سیلاب میں شہید ہونے والوں کوجنت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور ہمیں ایک دوسرے کی مددکرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم امین
#قومی_زبان

August 17, 2025 at 11:00 PM
Everybody can reply
1 likes
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ*
صبح بخیر
جمعہ مبارک
*یاالله*،ہمیں دنیا میں اور روز قیامت رسوائی سے بچا ہمارے گناہ معاف فرما،ہمارے عیبوں اور کوتاہیوں پر اپنے رحم و کرم کا پردہ ڈال
یا الله ہم سب کو اپنی ناراضگی،زمینی و آسمانی عذاب سےمحفوظ فرما.
امین یا رب العالمین

August 14, 2025 at 10:09 PM
Everybody can reply
#قومی_زبان
دِل ہجر کے درد سے ، بوجَھل ہے
اب آن مِلو تو ، بہتر ہے
اِس بات سے ، ہم کو کیا مطلب
یہ کیسے ہو ، یہ کیوں کر ہو ؟
اِک بھیک کے ، دونوں کاسے ہیں
اِک پیاس کے ، دونوں پیاسے ہیں
ہم کھیتی ہیں ، تم بادل ہو
ہم ندیا ہیں ، تم ساگر ہو
دِل ہجر کے درد سے ، بوجَھل ہے
اب آن مِلو تو ، بہتر ہے
اِس بات سے ، ہم کو کیا مطلب
یہ کیسے ہو ، یہ کیوں کر ہو ؟
اِک بھیک کے ، دونوں کاسے ہیں
اِک پیاس کے ، دونوں پیاسے ہیں
ہم کھیتی ہیں ، تم بادل ہو
ہم ندیا ہیں ، تم ساگر ہو
August 14, 2025 at 6:38 PM
Everybody can reply
1 reposts
1 likes
السلام علیْکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
الله تعالیٰ آپکی
ہرخواہش،آرزو
دعاپوری کرے أپ کی جان،مال،ایمان،اعمال،عزت، آبرو،روزی،رزق،علم عمل،گھر،کاروبار،اولاد،زندگی تقوی،اخلاص،اخلاق سادگی،عاجزی،انکساری اورعمرمیں برکتیں،رحمتیں،وسعتیں،رفعتیں اورعروج وبلندیاں عطافرمائے
آمین

August 12, 2025 at 9:48 PM
Everybody can reply
زُلفوں سے تیری باندھ کے ، بے چین روح کو
زندانِ اِضطــــراب میں ، دل کو قـــــرار دُوں
تیـــرے لبوں کے آب میں ڈوبا رہے وجُود
کوثر ، تِیری نِگاہ کے ســـــاغر پہ وار دُوں
#قومی_زبان
زندانِ اِضطــــراب میں ، دل کو قـــــرار دُوں
تیـــرے لبوں کے آب میں ڈوبا رہے وجُود
کوثر ، تِیری نِگاہ کے ســـــاغر پہ وار دُوں
#قومی_زبان
August 12, 2025 at 4:34 PM
Everybody can reply
1 reposts
1 likes
#اردو_شاعری
طلوع صبح تیـــرے رخ کی بات ہونے لگی
تمہـاری زلف جو بکھری تو رات ہونے لگی
تمہــــــاری مست نظر کا خمـــــار کیا کہنا
نشے میں غـــرق سبھی کائنات ہونے لگی
#قومی_زبان
#اردو_زبان
طلوع صبح تیـــرے رخ کی بات ہونے لگی
تمہـاری زلف جو بکھری تو رات ہونے لگی
تمہــــــاری مست نظر کا خمـــــار کیا کہنا
نشے میں غـــرق سبھی کائنات ہونے لگی
#قومی_زبان
#اردو_زبان
August 12, 2025 at 9:11 AM
Everybody can reply
1 reposts
1 likes
اَلسلام عليْكم ورحمة اَلله وبركاته
صبح بخیر
دعا ہے کہ اللہ رب العالمین آپ کو اورآپ کے گھرانے کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔اور ہرقسم کی تکالیف ومصائب سے حفظ وامان میں رکھےوسیع
رزق عطاءکرے زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کرے تمام مسلمان مرحومین کی مغفرت فرماے

August 9, 2025 at 10:59 PM
Everybody can reply
لوگ دو وجوہات کی بنا پر بدل جاتے ہیں؛
جب وہ اپنی مرضی سے بہت زیادہ علم حاصل کر لیتے ہیں یا جب انھیں ان کی برداشت بہت زیادہ تکلیفیں پہنچائی جاتی ہیں."
#قومی_زبان
جب وہ اپنی مرضی سے بہت زیادہ علم حاصل کر لیتے ہیں یا جب انھیں ان کی برداشت بہت زیادہ تکلیفیں پہنچائی جاتی ہیں."
#قومی_زبان
July 12, 2025 at 10:42 PM
Everybody can reply
گُم ہو اپنی بہاروں میں ، تم غم کا فسانہ کیا جانو...🖤
#قومى_زبان
#قومى_زبان
April 24, 2025 at 11:59 AM
Everybody can reply
March 3, 2025 at 9:24 AM
Everybody can reply
1 likes
چنگاریاں نہ ڈال میرے دل کے گھاؤ میں
میں خود ہی جل رہا ہوں دکھوں کے الاؤ میں
ھے کوئ اہل دل جو خریدے میرا مزاج
میں زخم بیچتا ہوں محبت کے بھاؤ میں۔۔۔
#قومی_زبان
#اردو_زبان
میں خود ہی جل رہا ہوں دکھوں کے الاؤ میں
ھے کوئ اہل دل جو خریدے میرا مزاج
میں زخم بیچتا ہوں محبت کے بھاؤ میں۔۔۔
#قومی_زبان
#اردو_زبان
February 20, 2025 at 10:51 AM
Everybody can reply
میڈی مرض دی فکر طبیب نہ کر
نہ جوڑ دوا....میں ٹھیک ہاں
نہ شربت عرق انجکشن ڈے..
نہ بوتلاں چا.... میں ٹھیک ہاں
تیڈے کل نسخے ناکام گئے
نہ زہن کھپا ....میں ٹھیک ہاں
ہن لوڑ نئی تیڈی پکھیاں دی
میکوں سجن ملا...میں ٹھیک ہاں❤🔥
#قومی_زبان
نہ جوڑ دوا....میں ٹھیک ہاں
نہ شربت عرق انجکشن ڈے..
نہ بوتلاں چا.... میں ٹھیک ہاں
تیڈے کل نسخے ناکام گئے
نہ زہن کھپا ....میں ٹھیک ہاں
ہن لوڑ نئی تیڈی پکھیاں دی
میکوں سجن ملا...میں ٹھیک ہاں❤🔥
#قومی_زبان
February 15, 2025 at 9:28 AM
Everybody can reply
میں گریزاں ہوں محبت سے تو سبب کچھ ہیں
ورنہ کون ہے جو چاہت کا طلب گار نہیں
میں تو سراپاۓ محبت ہوں مگر پھر بھی دوست
مجھے اس لفظ " محبت " کا اعتبار نہیں
#قومی_زبان
ورنہ کون ہے جو چاہت کا طلب گار نہیں
میں تو سراپاۓ محبت ہوں مگر پھر بھی دوست
مجھے اس لفظ " محبت " کا اعتبار نہیں
#قومی_زبان
February 15, 2025 at 9:26 AM
Everybody can reply
February 15, 2025 at 8:48 AM
Everybody can reply
February 15, 2025 at 8:47 AM
Everybody can reply
نازک ہونٹوں کو دانتوں سے دبایا جارہا ھے
بڑی دیر سے میرا صبر آزمایا جا رہا ھے
اک بوسہِ رخسار کی تو بات ھے ساری
خوامخواہ معاملہ بڑھایا جا رہا ھے
#قومی_زبان
بڑی دیر سے میرا صبر آزمایا جا رہا ھے
اک بوسہِ رخسار کی تو بات ھے ساری
خوامخواہ معاملہ بڑھایا جا رہا ھے
#قومی_زبان
February 15, 2025 at 8:47 AM
Everybody can reply
February 15, 2025 at 8:26 AM
Everybody can reply
February 15, 2025 at 8:24 AM
Everybody can reply
February 15, 2025 at 8:24 AM
Everybody can reply
February 15, 2025 at 8:09 AM
Everybody can reply
February 15, 2025 at 8:06 AM
Everybody can reply