چھوٹیاں چھوٹیاں گلّاں اتّے
اَینویں نہ تو لَڑیا کر
ایڈیاں سوہنیاں اَکھاں دے وِچ
ہنجو نہ تو بھریا کر
جیہڑے کَم نئیں تیرے چَندا
تُو اوہ کَم نہ کریا کر
طارق عزیز
چھوٹیاں چھوٹیاں گلّاں اتّے
اَینویں نہ تو لَڑیا کر
ایڈیاں سوہنیاں اَکھاں دے وِچ
ہنجو نہ تو بھریا کر
جیہڑے کَم نئیں تیرے چَندا
تُو اوہ کَم نہ کریا کر
طارق عزیز
بابا بری چند
ج جیوندیاں نوں کاہنوں مارنا ایں
جے کر مویاں نوں نہیں جگان جوگا
ملے روحاں نوں کیوں نکھیڑنا ایں
جے کر وچھڑے نہیں ملان جوگا
بوہے آئے سوالی نوں کیوں جھڑکیں
جے کر پلیوں خیر نہیں پون جوگا
او بابا بری چندا بدیاں بند کر دے
او جے کر نیکیاں نہیں کمان جوگا
بابا بری چند
ج جیوندیاں نوں کاہنوں مارنا ایں
جے کر مویاں نوں نہیں جگان جوگا
ملے روحاں نوں کیوں نکھیڑنا ایں
جے کر وچھڑے نہیں ملان جوگا
بوہے آئے سوالی نوں کیوں جھڑکیں
جے کر پلیوں خیر نہیں پون جوگا
او بابا بری چندا بدیاں بند کر دے
او جے کر نیکیاں نہیں کمان جوگا
اورماموں وہ شخص ہوتا ہے جو تمہاری والدہ کا حق ضبط کر کے بیٹھا ہوتا ہے۔۔
پھر بھی وہ ہمارا چندا ماموں ہی ہوتا ہے، اور پھوپھو فسادی۔ 😍
اورماموں وہ شخص ہوتا ہے جو تمہاری والدہ کا حق ضبط کر کے بیٹھا ہوتا ہے۔۔
پھر بھی وہ ہمارا چندا ماموں ہی ہوتا ہے، اور پھوپھو فسادی۔ 😍
اور چندا بیٹری سیل
بہت زیادہ استعمال کیا
اور چندا بیٹری سیل
بہت زیادہ استعمال کیا
اصل سوال یہ کہ یہ سو کروڑ کہاں سے آیا ؟
اوورسیز یوتھیوں سے مانگا چندا یا پھر کوئی اور ذرائع ہیں ؟
اصل سوال یہ کہ یہ سو کروڑ کہاں سے آیا ؟
اوورسیز یوتھیوں سے مانگا چندا یا پھر کوئی اور ذرائع ہیں ؟
چندا، وہ ۲۵ کو حملہ کا کیا بنا؟
چندا، وہ ۲۵ کو حملہ کا کیا بنا؟
چندا، وہ ۲۵ کو حملہ کا کیا بنا؟
چندا، وہ ۲۵ کو حملہ کا کیا بنا؟
💙دوغلہ معاشرہ 💙
💙دوغلہ معاشرہ 💙
چرخا کاتنا، چھوڑ کر
جب ہمارے کھٹولے میں آن بیٹھی ہے
تو میں آہستہ آہستہ
اپنے آنسوؤں سے
اسکے کاندھوں کا مساج کرتی ہوں
تو وہ بانجھ بڈھی
میری بٹیا رانی کہہ کر
مجھے سینے سے لپٹا لیتی ہے
چاند کو پلک جھپکتے پکڑتی ہے
اور میں، چندا ماموں اور ادھر کی چرخہ کاتنے والی بڑھیا
⬇️
چرخا کاتنا، چھوڑ کر
جب ہمارے کھٹولے میں آن بیٹھی ہے
تو میں آہستہ آہستہ
اپنے آنسوؤں سے
اسکے کاندھوں کا مساج کرتی ہوں
تو وہ بانجھ بڈھی
میری بٹیا رانی کہہ کر
مجھے سینے سے لپٹا لیتی ہے
چاند کو پلک جھپکتے پکڑتی ہے
اور میں، چندا ماموں اور ادھر کی چرخہ کاتنے والی بڑھیا
⬇️
*💙دوغلہ معاشرہ 💙*
chat.whatsapp.com/ENS7bDyYrsG9...
*💙دوغلہ معاشرہ 💙*
chat.whatsapp.com/ENS7bDyYrsG9...
ہم گھوم چکے بستی بن میں
اک آس کی پھانس لئے من میں
کوئی ساجن ہو کوئی پیارا ہو
کوئی دیپک ہو کوئی تارا ہو
جب جیون رات اندھیری ہو
اک بار کہو تم میری ہو
جب ساون بادل چھائے ہوں
جب پھاگن پھول کھلائے ہوں
جب چندا روپ لٹاتا ہو
جب سورج دھوپ نہاتا
ہم گھوم چکے بستی بن میں
اک آس کی پھانس لئے من میں
کوئی ساجن ہو کوئی پیارا ہو
کوئی دیپک ہو کوئی تارا ہو
جب جیون رات اندھیری ہو
اک بار کہو تم میری ہو
جب ساون بادل چھائے ہوں
جب پھاگن پھول کھلائے ہوں
جب چندا روپ لٹاتا ہو
جب سورج دھوپ نہاتا
💙دوغلہ معاشرہ 💙
💙دوغلہ معاشرہ 💙
💙دوغلا معاشرہ 💙
💙دوغلا معاشرہ 💙
عید آ گئی اے جانِ جہاں ، عید مبارَک
یاقوت لبوں پر ترے قربان شگوفے
چندا ترے ہنسنے کا نشاں ، عید مبارَک
دیدار جنہیں تیرا ملے اُن کو بھی تبریک
جو تجھ کو جہاں دیکھے ، وَہاں عید مبارک
اَللہ مری ساری خوشی بھیج دے تجھ کو
غم بھیجے ترے سارے یہاں ، عید مبارَک
عید آ گئی اے جانِ جہاں ، عید مبارَک
یاقوت لبوں پر ترے قربان شگوفے
چندا ترے ہنسنے کا نشاں ، عید مبارَک
دیدار جنہیں تیرا ملے اُن کو بھی تبریک
جو تجھ کو جہاں دیکھے ، وَہاں عید مبارک
اَللہ مری ساری خوشی بھیج دے تجھ کو
غم بھیجے ترے سارے یہاں ، عید مبارَک