#ImranKhanCases
عمران خان کی 8 ضمانتوں کا کیس آج پھر آگے نہ بڑھ سکا۔ کل ساڑھے دس بجے تک سماعت ملتوی۔

#CheifJusticeYahyaAfridi #ImranKhanCases #PakistanMatters
August 19, 2025 at 5:59 AM
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے خبردار کیا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کو مائنس کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔

مزید جانیں : pakistanmatters.pk/1729

#BarristerAliZafar #ImranKhanCases #PoliticalCommentary #PakistanMatters
December 11, 2025 at 7:01 AM