#ShahbazShareef
وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس

اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔

ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔
November 18, 2024 at 12:24 PM
فیلڈ مارشل نے صدر بننے کی خواہش ظاہر کی نہ ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے!
وزیر داخلہ کے بعد وزیراعظم کی بھی تردید

#ShahbazShareef #AsimMunir #FieldMarshalAsimMunir #Pakistanmatters
July 12, 2025 at 7:39 PM
شہباز شریف صاحب جب ’خادم اعلیٰ‘ کہلاتے تھے تب 2014 میں انہوں نے صوبے کے پڑھے لکھے نوجوانوں کو ٹیکسیاں دیں اب خام پاکستان ہیں تو رکشے دینگے۔
پاکستان میٹرز کے لیے اظہر تھراج کی تحریر!

مزید جانیں: pakistanmatters.pk/37662/

#ShahbazShareef #Students #pakistanmatters
July 20, 2025 at 5:17 PM
November 5, 2025 at 8:19 PM
May 16, 2025 at 2:37 PM
15 فیصد ٹیکس کے حوالے سے وزیراعظم کا بیان: آپکی کیا رائے ہے؟ کمنٹس سیکشن میں اظہار کریں۔

#shahbazshareef #pakistaneconomy #pakistanmatters
January 27, 2025 at 2:42 PM