#ShaheedZulfiqarAliBhutto
‏جب کبھی ظلم کا نشان مٹانے اٹھو،
آگ نفرت کی ہمیشہ کو بجھانے اٹھو،
وطن سے عہد محبت کو نبھانے اٹھو،
قرض مٹی کا ہے جو تم پہ، چکانے اٹھو،
دل میں ایمان اور زبان پہ ہو نعرہ بھٹو۔

‎#SalaamQuaidEAwam
‎#4thApril ‎#ShaheedZulfiqarAliBhutto
April 3, 2025 at 2:54 PM
‏چلو چلو گڑھی خدا بخش لاڑکانہ چلو!

‎#4thApril ‎#QuaideAwam ‎#ShaheedZulfiqarAliBhutto
April 4, 2025 at 10:13 AM
تین اور چار کا فیصلہ ..............

" تین اور چار کی رات کا فیصلہ "

بھٹو کو امر کرگیا

مگر
پاکستان کے مقدر کی سیاہی بن گیا

#April4th
#ShaheedZulfiqarAliBhutto
April 3, 2025 at 5:45 PM
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 97ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان کے چاہنے والوں، پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں، ورکرز اور پارٹی رہنماؤں کو مبارکباد

#ShaheedZulfiqarAliBhutto #Quaid_e_Awam #PPP
#MinisterEducationSardarShah #SardarShah #Sindh
January 5, 2025 at 4:31 AM