#releaseShakirawan
December 1, 2024 at 3:49 AM
جو سچ دکھائے اور اس عسکری حکومت کے ناقابل معافی گناہوں سے پردہ اٹھائے، اسے اٹھا لیا جاتا ہے۔ کیا یہ ثبوت کافی نہیں کہ ‎#اسلام_آباد_قتل_عام میں یزیدی ٹولے نے نہتی عوام پر کیا قیامت ڈھائی۔
‎#IslamabadMassacre
‎#ReleaseShakirAwan
November 30, 2024 at 11:09 PM
November 30, 2024 at 4:26 PM

‏لاہور کے کورٹ رپورٹرز شاکر اعوان کے لیے جس طرح کھڑے ہوئے ہیں ،اس پر انہیں سلام
‏⁦‪#ReleaseShakirAwan‬⁩
November 29, 2024 at 8:26 AM

‎#ReleaseMatiUllahJan
‎#ReleaseShakirAwan
November 28, 2024 at 9:38 AM
کیا مریم نواز آج شاکر کے لیئے نہیں بولیں گی ، کیونکہ شاکر وہ صحافی تھا جس نے مریم نواز کا تب انٹرویو کیا تھا جب کوئی میڈیا چینل اسے نہیں چلانا چاہتا تھا ، اور مریم نے پوچھا تھا کہ کیا یہ چلے گا، تو شاکر کا جواب تھا کہ کوئی چلائے نہ چلائے میں تو چلاوں گا ، آپ بولیں کھل کر :
‎#ReleaseShakirAwan
November 28, 2024 at 8:08 AM