Chief saab سرگودھا کا جیالا
banner
chiefsaab31.bsky.social
Chief saab سرگودھا کا جیالا
@chiefsaab31.bsky.social
880 followers 1K following 23 posts
Fallow back 100%
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Chief saab سرگودھا کا جیالا
نماز سے پیچھے نہ رہیں!`

`جب آپ اذان سنیں تو:`

*اپنا قلم چھوڑ دیں۔
*اپنا موبائل بند کر دیں۔
*اپنی نیند سے جاگ جائیں۔
*اپنا بستر چھوڑ دیں
*ملاقات ختم کر دیں۔۔
*سب کچھ چھوڑ کر صرف اللّٰہ کی طرف رجوع کریں یہ وقت صرف آپکا اور اللّٰہ کا ہے*

*ففرو الی اللّٰہ دوڑو اللّٰہ کی طرف*
Reposted by Chief saab سرگودھا کا جیالا
Reposted by Chief saab سرگودھا کا جیالا
‏سب تعریفیں اللہ ذوالجلال والاکرام کی جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے۔ لاکھوں کروڑوں درود نبیِ اکرام صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور ان کی آل پر۔۔۔۔۔۔💙
🌼پیامِ صبح، سلامِ صبح🌼
🌱🌴🌱جعمة المبارک🌱🌴🌱
🌼ایمان بخیر، یادش بخیر🌼
سلامتی کی دعا، نیک خواہشات آپ سب دوستوں کیلیے۔۔۔💙
‏سب تعریفیں اللہ ذوالجلال والاکرام کی جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے۔ لاکھوں کروڑوں درود نبیِ اکرام صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور ان کی آل پر۔۔۔۔۔۔💙
🌼پیامِ صبح، سلامِ صبح🌼
🌱🌴🌱جعمة المبارک🌱🌴🌱
🌼ایمان بخیر، یادش بخیر🌼
سلامتی کی دعا، نیک خواہشات آپ سب دوستوں کیلیے۔۔۔💙
Reposted by Chief saab سرگودھا کا جیالا
صوبائی وزیر سندھ سعید غنی کی جام ہاؤس جام نواز علی آمد

ایم پی اے نوابزادہ جام شبیر علی خان کی صوبائی وزیر سعید غنی سے ملاقات ۔
Reposted by Chief saab سرگودھا کا جیالا

آج جام ہاؤس پنو عاقل پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو صاحب کی زیر صدارت میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی 27 دسمبر 17 ویں برسی کے حوالے سے پی پی پی سکھر ڈویژن کا اجلاس منعقد ہوا جس قدیر احمد سومرو انچارج PPP ڈجیٹل میڈیا ضلع گھوٹکی نے شرکت کی
ملک دشمن کی ایسی ھی سوچ ھوتی ھے
Reposted by Chief saab سرگودھا کا جیالا
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زندگی ٹرسٹ کے صدر شہزاد رائے نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور اپنے فلاحی ادارے کے تحت چلنے والی درس گاہوں سے متعلق بریفنگ دی۔
Reposted by Chief saab سرگودھا کا جیالا
‏گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر بہت تیزی سے کام ہو رہا ھے فلسطین شام ترکی مصر سعودیہ لبنان یمن سب کی زمین اسرائیل ہڑپ کرنا چاہتا ہے
بھٹوز نے پاکستان اتنا مظبوط کر دیا ھے کہ ادھر اس کا کوی بس نہیں چل رہا
لگتا ایسے ھی ھے کہ نیازی کے ذریعے ملک توڑنے کی کوشش کر رہا ھے اسرائیل لیکن نیازی کے منہ میں خاک
‏گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر بہت تیزی سے کام ہو رہا ھے فلسطین شام ترکی مصر سعودیہ لبنان یمن سب کی زمین اسرائیل ہڑپ کرنا چاہتا ہے
بھٹوز نے پاکستان اتنا مظبوط کر دیا ھے کہ ادھر اس کا کوی بس نہیں چل رہا
لگتا ایسے ھی ھے کہ نیازی کے ذریعے ملک توڑنے کی کوشش کر رہا ھے اسرائیل لیکن نیازی کے منہ میں خاک
Reposted by Chief saab سرگودھا کا جیالا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پیپلز پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور عوام سے ملاقات، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے.
Reposted by Chief saab سرگودھا کا جیالا
یہ بھی صحیح کہا ہے آپ نے۔۔۔
Reposted by Chief saab سرگودھا کا جیالا
وہ چلی وہ چلی
دیکھو پی ٹی آئی کی گوگی
اسے روکے نہ کوئی
اسے ٹوکے نہ کوئی
Reposted by Chief saab سرگودھا کا جیالا
گوگی کیوں چلای ؟
یوتھیے کہتے نہ چلانے سے زنگ پکڑ جاتی ھے اس لیے ۔۔۔۔۔۔
گوگی کیوں چلای ؟
یوتھیے کہتے نہ چلانے سے زنگ پکڑ جاتی ھے اس لیے ۔۔۔۔۔۔
Reposted by Chief saab سرگودھا کا جیالا
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید قائم علی شاہ جیلانی اور ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی کاوشوں سے خیرپور میڈیکل کالج بالآخر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) میں رجسٹرڈ ہوگیا۔
تمام خیرپور کی باشعور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
Reposted by Chief saab سرگودھا کا جیالا
‏اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد

‏اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
‏⁦‪@BBhuttoZardari‬⁩
Reposted by Chief saab سرگودھا کا جیالا
Reposted by Chief saab سرگودھا کا جیالا
وہ کون تھا جو اپنے جلسوں میں اقوالِ زریں کے طور پر آرمی چیفس کی تقاریر سنوایا کرتا تھا؟
‎#حدہے
بنواو مورتیاں اور لگوا دو ملک جی ویسے کام کون کون سے کیے گیے ہیں ؟
Reposted by Chief saab سرگودھا کا جیالا
Reposted by Chief saab سرگودھا کا جیالا
اب یوتھیوں کا بیانیہ تو ادھر ھی وڑ کیا جدھر سے یہ جلد بازی میں نکلے تھے
اخے گولی کیوں چلای
Reposted by Chief saab سرگودھا کا جیالا
‏دسمبر 2, 1988 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو بطور وزیراعظم حلف اٹھا کر دنیا کی پہلی مسلم اور نوجوان ترین خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں اور اپنی ساری زندگی آئین، قانون اور عوام کے حقوق کی جدوجہد میں گزار دی