banner
muhammadparyal.bsky.social
@muhammadparyal.bsky.social
750 followers 590 following 13 posts
Posts Media Videos Starter Packs
رکن سندھ اسمبلی نوابزادہ جام شبیر علی خان اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس شاہ ایجوکیشن منسٹر سردار شاہ لیبر منسٹر شاہد خان تھیم ضیاءالدین ہاسپٹل سکھر کی اِفتدائی تقریب میں شرکت
صوبائی وزیر سندھ سعید غنی کی جام ہاؤس جام نواز علی آمد

ایم پی اے نوابزادہ جام شبیر علی خان کی صوبائی وزیر سعید غنی سے ملاقات ۔
Reposted
‏‎#سلام_شہید_بینظیر_بھٹو ♥️
اک درد سا دل میں اٹھتا ہے
جب یاد تیری آتی ہے
ہم راتوں کو اٹھ کے روتے ہیں
جب سارا عالم سوتا ہے 💔💔

#SalamBenazir
نوابزادہ جام شبیر علی خان پیٹرولیم سوشل ڈیولپمنٹ کمیٹی سانگھڑ کے اجلاس میں شرکت

#PS42
ایم پی اے نوابزادہ جام شبیر علی خان نے آغا سراج خان درانی کے بھانجے بیرسٹر آغا میر مصطفی خان درانی کی شادی کی تقریب شرکت کی

#ps42
Reposted
Reposted
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari's address at the inaugural ceremony of the Sindh Pink Football Tournament organized by the Sindh Sports and Youth Department.

Read More: ppp.org.pk/pr/33046/
Reposted
December 2, 1988, Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto took oath as the youngest and first female Prime Minister of Pakistan and became the first woman to lead a Muslim state.

@bbhuttozardari.bsky.social
Reposted
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari lauds the security forces for eliminating eight terrorists in operations conducted in the districts of Bannu and Khyber in Khyber Pakhtunkhwa.

Read More: ppp.org.pk/pr/33007/
پاکستان پیپلز پارٹی جمہوریت کی علمبردار ہے۔

#PPPFoundationDay
Reposted
‏57 ویں یوم تاسیس ریلوے گراؤنڈ
‎#57foundationDay
Reposted
پاکستان پیپلز پارٹی نے 1973 میں ملک کو اس کا پہلا متفقہ، جمہوری اور اسلامی آئین دیا اور اس آئین کی حفاظت کیلئے ایک طویل جدوجہد و قربانیاں دیں۔ اپنے 57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ اس آئین کی حفاظت کیلئے آئندہ بھی کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

#PPPFoundationDay
Reposted
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جرنل سیکرٹری شکارپور ضلع کونسل کے چیئرمین سردار ذوالفقار علی خان کماريو صاحب کو پیٹرول سوشل ڈولپمینٹ کمیٹی آئل اور گیس کمپنی ضلع چیئرپرسن بننے پر پیپلز کلچرل ونگ کی ٹیم کے ساتھ سردار صاحب کی افس میں جا کر مبارک باد دی اور پھولوں کے ہار پہنائے ..
Reposted
نیب کا سابق خاتون اول بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبر پختونخواہ بھجوا دی گئی
بشری بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کی بناء پر گرفتار کیا جائے گا
Reposted
“شہید ذوالفقار علی بھٹو کہا کرتے تھے کہ ﷲ کی جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے، مگر سیاست کی جنت عوام کے قدموں کے نیچے ہے اور میرے خاندان کے لیے یہ محض الفاظ نہیں ہیں یہ ہمارا نظریہ ہے
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں عالمی خواتین کے فورم میں گفتگو
@pppofficial.bsky.social
Reposted
أج سٹاک ایکسچینج ایک لاکھ پوانٹس کا سنگ میل عبور کر گیی جن کو فایدہ ھوا ھے انکو مبارک
ویسے اکثریت پاکستانیوں اسٹاک ایکسچینج کو نہیں جانتی 🤗
کیا اس سے مہنگای کم ھو گی کیا بجلی گیس کے بل کم ھوں گے کیا غریب کا چولھا جلنے لگ پڑے گا؟
Reposted
شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر شہید محترمہ بینظیر بھٹو تک اور آج چیرمین بلاول بھٹوزرداری کی قیادت تک،
پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی امید اور طاقت کا نشان ہے۔
‎#PPPFoundationDay
Reposted
29:11:2024
قائمقام مئیر حیدرآباد صغیراحمدریشی شہید عبدلعزیز بھولو پولیس ٹریننگ سینٹر کوہسار کا دورہ
ابرار اعوان پرینسپل آر ٹی سی حیدرآباد
انسپیکٹر شکیل خان
انسپیکٹر ملک شیر علی نے ویلکم کیا
@bbhuttozardari.bsky.social
Reposted
Central President of Pakistan Peoples Party's Women Wing Faryal Talpur congratulates PPP workers and supporters on 57th #PPPFoundationDay.

Read More: ppp.org.pk/pr/32991/
Reposted
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی کے یومِ تاسیس کے موقع پر کارکنان، حامیوں اور پاکستانی عوام کو مبارکباد

#PPPFoundationDay

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32985/
Reposted
بھٹو پھانسی چڑھ گیا مگر کبھی اپنے فالورز سے قربانی نہیں مانگی
مجیب الرحمٰن شامی

فتنہ کا پہلا نتیجہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کریش کر گئی پاکستان کے لئے بری خبر