Barkat Ali Lashari
banner
barkatalilashari.bsky.social
Barkat Ali Lashari
@barkatalilashari.bsky.social
210 followers 160 following 22 posts
Divisional President People's Party Cultural Wing Larkana Division
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Barkat Ali Lashari
خاتونِ اول اور رکنِ قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا نواب شاہ میں مدبنگلو کے مقام پر ایس ایم بند کا دورہ، جہاں انہوں نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے قائم امدادی و طبی کیمپوں کا معائنہ کیا۔
Reposted by Barkat Ali Lashari
نواب شاہ: اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا مڈبنگلو اور مڈمنگلی کے مقام پر ایس ایم بند کے مختلف مقامات کا دورہ

نواب شاہ: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے ایس ایم بند کے مختلف مقامات پر امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا
Reposted by Barkat Ali Lashari
ٹنڈوالہٰیار : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما کرن ہری رام کی گاؤں حاجی عبدالجبار تھیبو میں عبدالجبار تھیبو کے صاحبزادے محمد رفیق تھیبو کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔

#VoiceOfMirpurKhas
Reposted by Barkat Ali Lashari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر لاڑکانہ کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر بات چیت ہوئی۔
@bbhuttozardari.bsky.social
Reposted by Barkat Ali Lashari
Reposted by Barkat Ali Lashari
وہ دن دور نہیں جب لیاری، گھوٹکی، لاڑکانو، شہید بینظیر آباد، حیدرآباد، میرپورخاص، اور تھر پارکر کی خواتین کھلاڑی عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا (سندھ پنک) فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@bbhuttozardari.bsky.social
Reposted by Barkat Ali Lashari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ پیپلز پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں اور عوام سے ملاقات، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر کھیل سندھ محمد بخش مہر اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے.
Reposted by Barkat Ali Lashari
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید قائم علی شاہ جیلانی اور ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی کاوشوں سے خیرپور میڈیکل کالج بالآخر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) میں رجسٹرڈ ہوگیا۔
تمام خیرپور کی باشعور عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
Reposted by Barkat Ali Lashari
عمران نیازی نے پی ٹی آئی کو باقاعدہ خیبر پختونخوا کی جماعت قرار دیتے ہوئے تمام عہدے خیبر پختونخوا کے رہنماؤں کو دے دیئے۔
‏چیئرمین اسد قیصر اور جنرل سیکریٹری علی محمد خان کو نامزد کردیا ہے۔
‏جبکہ سیکریٹری اطلاعات بھی خیبر پختونخوا سے لیا جائے گا۔
Reposted by Barkat Ali Lashari
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جرنل سیکرٹری شکارپور ضلع کونسل کے چیئرمین سردار ذوالفقار علی خان کماريو صاحب کو پیٹرول سوشل ڈولپمینٹ کمیٹی آئل اور گیس کمپنی ضلع چیئرپرسن بننے پر پیپلز کلچرل ونگ کی ٹیم کے ساتھ سردار صاحب کی افس میں جا کر مبارک باد دی اور پھولوں کے ہار پہنائے ..
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جرنل سیکرٹری شکارپور ضلع کونسل کے چیئرمین سردار ذوالفقار علی خان کماريو صاحب کو پیٹرول سوشل ڈولپمینٹ کمیٹی آئل اور گیس کمپنی ضلع چیئرپرسن بننے پر پیپلز کلچرل ونگ کی ٹیم کے ساتھ سردار صاحب کی افس میں جا کر مبارک باد دی اور پھولوں کے ہار پہنائے ..
Reposted by Barkat Ali Lashari
منصب اور اخلاقیات
رضاکار مخلص جیالوں کو سلام 💖
#DistrictKorangiPPP_PS92
Reposted by Barkat Ali Lashari
‏جب جنرل مشرف کے دور میں بینظر بھٹو صاحبہ نے چیف جسٹس افتخار چوھدری کے گھر کے سامنے احتجاج کر رہی تھی تو اپنے بچے ساتھ لے کر بیٹھی اسی احتجاج کے دوران پولیس لاٹھی چارج میں ناہید خان کا بازو ٹوٹا تھا۔ پھر بی بی بینظیر بھٹو کی طبعیت آنسو گیس سے بگڑ گی مگر دلیر عورت تھی کھڑی رہی بھاگی نہیں 💚🖤❤️
Reposted by Barkat Ali Lashari
کل دھرنے میں تحریک انصاف کے گولیاں لگنے سے 278 ورکرز ہلاک اور 1900 زخمی ہو گئے۔
سردار لطیف کھوتا
یہ بات ہوئئ ناں, جب جھوٹ بولنا ہی ہے تو بندہ کُھل کے دھڑلے سے بولے کون سی شرم أنی ھے
Reposted by Barkat Ali Lashari
‏ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹوکے مشن کو جاری رکھیں گے، تاکہ ایک ایسا معاشرہ بنایا جا سکے جہاں خواتین محفوظ، باوقار، اور ترقی میں برابر کی شراکت دار ہوں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے بین الاقوامی دن پر پیغام
Reposted by Barkat Ali Lashari
🤦‍♀️
1.3K followers of a fake account of bilawal bhutto on Bluesky.

Bilawal Bhutto’s account on Bluesky is not his own account and someone else is using his ID. Please don’t follow it.
Reposted by Barkat Ali Lashari
ڈاکٹر دندان ساز کراچی سے نکل کر خیبر پختون خواہ کے طلباء کو کہہ رہے ہیں کہ اسکول کالج چھوڑ دو، تحریک انتشار کا ساتھ دو، اگر آپ کو اسکول سے نکال دیا گیا تو ہم آپ کو ڈگریاں دیں گے۔ پختونوں کو باہر نکلناہوگا۔
پختون ہی کیوں سافٹ ٹارگٹ ہوتےہیں۔۔؟
پہلے طالبان کے اور اب تحریک انتشار کے۔
Reposted by Barkat Ali Lashari
فائنل کال کیلئے عوام نے چاروں صوبوں سے اسلام آباد کے جانب روانہ ہونا تھا
مگر پورے ملک میں کہیں سے بھی کوئی قافلہ نکلتے نظر نہیں آیا۔
ورنہ یوتھیوں نے چند درجن کو بھی لاکھوں بنادینا تھا۔
Reposted by Barkat Ali Lashari
‏اکتوبر ہو گیا ختم ، نومبر بھی جانےوالا ہے.
تیری یادوں کو لے کر پهر ڊسمبر آنے والا ہے

غلط ہیں وہ لوگ جو ہمارے چراغ کو بجھانے کی کوشش کرتے ہیں ھم چراغ تیل سے نہیں خون سے جلایا کرتے ہیں.
۔ زندہ ے بی بی زندہ ے