Rahib Ali Shaikh
banner
rahibalishaikh.bsky.social
Rahib Ali Shaikh
@rahibalishaikh.bsky.social
81 followers 57 following 7 posts
ppp digital Cun shp
Posts Media Videos Starter Packs
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے رکن سندھ اسمبلی سہیل انور سیال نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر لاڑکانہ کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر بات چیت ہوئی۔
@bbhuttozardari.bsky.social
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے اسپیکر اویس شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ اسمبلی سے متعلق مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔
@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
وہ دن دور نہیں جب لیاری، گھوٹکی، لاڑکانو، شہید بینظیر آباد، حیدرآباد، میرپورخاص، اور تھر پارکر کی خواتین کھلاڑی عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا (سندھ پنک) فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
@bbhuttozardari.bsky.social
‏اکتوبر ہو گیا ختم ، نومبر بھی جانےوالا ہے.
تیری یادوں کو لے کر پهر ڊسمبر آنے والا ہے

غلط ہیں وہ لوگ جو ہمارے چراغ کو بجھانے کی کوشش کرتے ہیں
ھم چراغ تیل سے نہیں خون سے جلایا کرتے ہیں.
۔ زندہ هے بی بی زندہ هے
Reposted by Rahib Ali Shaikh
As many as 42,000 farmers, including 1,000 women, have been registered for #BenazirHariCard in Sukkur and Ghotki districts.

Benazir Hari Card is a multi-purpose ATM card that will enable direct transfers of #SindhGovt's subsidies to 1.5 million farmers.
Reposted by Rahib Ali Shaikh
محبت آج بھی وہی ہے
Zindabad ♥️ Pakistan peoples party
@bbhuttozardari.bsky.social @aseefabz.bsky.social
Reposted by Rahib Ali Shaikh
امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔

‎#NICVD ‎#ChestPainUnits ‎#HealthForAll
Reposted by Rahib Ali Shaikh

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات
فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات
فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
Reposted by Rahib Ali Shaikh
امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔
Reposted by Rahib Ali Shaikh
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔
#PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
Reposted by Rahib Ali Shaikh
امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔
‏⁦‪‬⁩
Reposted by Rahib Ali Shaikh
Reposted by Rahib Ali Shaikh