Usman Awan
banner
usmanam5.bsky.social
Usman Awan
@usmanam5.bsky.social
610 followers 120 following 36 posts
Follow The Islamic and Political Ideology of KHR🤍
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
مجھ پہ محشر میں نصیر اُنکی نظر پڑ ہی گئی
کہنے والے اِسے کہتے ہیں خدا کا کرنا❤️🥀

مجھ پے بھی جشم کرم اے میرے آقاﷺ کرنا🙏🏻
حق تو میرا بھی ہے رحمت کا تقاضا کرنا🥀❤️
Reposted by Usman Awan
*یااللہ تیرا لاکھوں کروڑوں بار شکر ہے*❤🥹
*ہمیں فخر ہے کہ ہم لبیک والے ہیں*❤🌼

*IshQ-E-MuRsHiD*✅
Reposted by Usman Awan
*اے رحمتِ عالمﷺ تیرے سوا دکھیوں کا مسیحا کوئی نہیں*🙏❤✅
Reposted by Usman Awan
تاجدار ختم نبوت زندہ باد👑
عرس امیر المجاھدین کے موقع پر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شہری بھی شریک

رکشہ یونین لاہور کے صدر، نعمان مسیح نے آخری میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنی مسیحی برادری کو تحریک لبیک میں شامل ہونے کی دعوت دی اور سربراه تحریک لبیک حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا شکریہ ادا کیا
Reposted by Usman Awan


یہ تصویر نام نہاد "توحید کے مرکز" سعودیہ عرب میں ایک کنسرٹ کی ہے جس میں غالبا لات عزیٰ بتوں کو رکھ کر اسکے گرد عورتوں نے ڈانس کیا اور پیچھے خانہ کعبہ کی عکس نما روشنی بھی نمایاں ہے شائد قیامت کی ایک نشانی پوری ہوچکی یا ہونے جا رہی ہے
Reposted by Usman Awan
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ۔

ایک بار میسج دیکھ کر درود پاک ضرور پڑھ لیا کریں

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا
مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِہٖ وَصَحبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ.

*درودو پاک کا ورد کثرت سے کیا کریں*

” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ

میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے

گا " ❤️♥️♥️♥️♥️
Reposted by Usman Awan
ایک میرا ہی رحمت میں دعویٰ نہیں

شاہ کی ساری امت پہ لاکھوں سلام

کاش محشر میں جب ان کی آمد ہو اور

بھیجیں سب اُن کی شوکت پہ لاکھوں سلام

مجھ سے خدمت کے قُدسی کہیں ہاں رضاؔ

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
Reposted by Usman Awan
@muneebpunjabi.bsky.social I
ڈونلڈ ٹرمپ کا پیغام ٹرانسجیڈر کے نام
Reposted by Usman Awan
جناں نیناں نوں تانگاں یار دیاں
او نین وچارے نئی سوندے
💔
Reposted by Usman Awan
‏سیکرٹ بٹالین آف ایس ایچ آر "نورجان" کا کہنا ہے:

"وہ شخص کیا بچھڑا، سارا شہر ویرانیوں کی لپیٹ میں آگیا ان سے بچھڑنے کا دکھ اور وہ بے یقینی و صدمے کی کیفیت کا الفاظ میں احاطہ کرنا ناممکن ہے"
@noorejaan.bsky.social
#Secret_Battalion
Reposted by Usman Awan
الَلَـﮬ̲̌ﮧَـمﷺْ🌸♡صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم🌸♡وََبََارَِكَ ْ🌸♡عََلََىَ سيدنا ﷺ🌸♡مـَُحَـمـََّــــــدٍَﷺْ 🌸 ♡وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنﷺِ🌸♡ ..!!
Reposted by Usman Awan
*تربت پہ تیری آ کے پیئے جام محبت💖*
*مدت سے حیا کا یہی ارمان ہے رضوی✨*
*آقا ﷺ پہ دل و جان سے قربان ہے رضوی♥️*
*ناموس رسالت ﷺ کا نگہبان ہے رضوی💫*
Reposted by Usman Awan
کبھی اس شخص کے عیبوں کا چرچا ہو نہیں سکتا
بھرم جس کا نبی ﷺ رکھیں وہ رسوا ہو نہیں سکتا ♥️

*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
🌷 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌷
Reposted by Usman Awan
Reposted by Usman Awan
Reposted by Usman Awan
اے امیر المجاہدین تجھے تیرے دیوانے یاد کرتے ہیں
Reposted by Usman Awan
@kareembakhash.bsky.social
خوش آمدید جناب
فولو کریں احباب
Reposted by Usman Awan
*اِک شخص سارے جہاں کو ویراں کرگیا (باباجانؒ)*💔😭
Reposted by Usman Awan
بلیو سکائی پر ملنگ اگئے ہیں لبیک کے میں نے سنا ہے پٹواریوں اور یوتیوں کو پیچس لگ گیا ہے
Reposted by Usman Awan
*کمی ہے تو بس میرے چاند کی🥺🥹*
#TLP_AJK
Reposted by Usman Awan
*مصطفٰی جان رحمت پہ لاکھوں سلام*🤍
Reposted by Usman Awan
‏ایک وقت ایسا بھی آیا آسیاہ ملعونہ کی خاطر یزیدی حکمران نےوقت کےمجدد کو گرفتار کرکےمسجدرحمت اللعالمین کو تین دن بند رکھا
آج وہ یزید پلید ذلت کی زندگی گزار رہا
مگر مسجد رحمت اللعالمین آج پوری دنیا کے لیے مرکز نگاہ ہے یہیں پر
19،20،21 نومبر امیرالمجاہدین کا عرس مبارک منایا جا رہا
Reposted by Usman Awan
سچے اور سُچے سید، پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب اپنے دوست سے ملنے آئے ہیں🥹
Reposted by Usman Awan
الحمدللہ بفیضان امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ ٹیم گرینڈ میڈیا سیل عرس امیر المجاہدین علیہ الرحمہ کی لائیو کوریج کرنے کے لیے موجود!
#GrandMediaCell