banner
younisshakir.bsky.social
@younisshakir.bsky.social
620 followers 660 following 20 posts
PKistani|Bhuttoist|Artist |Political debatar |Politic is a passion for me &I am With Bilawal BhuttoZardari in the Struggle of a progressive.
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
آج یہ وعدہ کرتا ہوں ،
جو مجھے فالو کرے گا ,
اسکو انشاء اللہ سوفیصد فالو بیگ ضرور کیا جائے گا ،جو فالو نہیں کرے گا اسکو ان فالو کر دیا جائے گا.
Reposted
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 97 ویں یوم پیدائش کے موقع پر پیغام

#HBDShaheedBhutto
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33273/
Reposted
President Asif Ali Zardari's message on the 97th Birth Anniversary of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto.

#HBDShaheedBhutto

Read More: ppp.org.pk/pr/33276/
Reposted
آج قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 97 ویں یوم پیدائش کے موقع پر آئیں ملکر عہد کریں کہ اس ملک و قوم کو ان کے خواب کے مطابق ایک عظیم قوم بنانے کی اس جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔

#HBDShaheedBhutto
Reposted
شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک انقلابی اور عوامی سوچ کے مالک تھے کہ جس کی وجہ سے ملک میں مضبوط اور مستحکم ہوا، ان کی خدمات و جمہوریت کی خاطر قربانی عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔

#HBDShaheedBhutto
Reposted
‎پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ حق خود ارادیت کشمیر پر پیغام

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33280/
Reposted
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari's messag on Kashmiris' Right to Self-Determination Day.

Read More: ppp.org.pk/pr/33282/
Reposted
The outgoing Ambassador of the United States of America, Mr Donald Blome, paid a farewell call on President Asif Ali Zardari at Aiwan-e-Sadr
Reposted
‎پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پیپلز پارٹی کے ساتھ کیے گئے وعدو ں پر عملدرآمد کے حوالے سے عدم اطمینان کا اظہار

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33223/
Reposted


سیہون شریف: صدر مملکت آصف علی زرداری کی سخی لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری

اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت بھی موجود تھی

صدر مملکت نے سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر کے مزار پر فاتحہ خوانی کی، پھول اور چادر چڑھائی
Reposted
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari has pays glowing tribute to Quaid-e-Awam, Shaheed Zulfikar Ali Bhutto, on his 97th birth anniversary.
#QuaideAwam

Read More: ppp.org.pk/pr/33262/
Reposted
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین اور جنرل سیکریٹری فیصل راٹھور نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا،
Reposted
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں پی پی پی رہنما ندیم افضل چن نے ملاقات کی، اس موقع پر پنجاب کی سیاسی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
شام بھی خوب ہے، پاس محبوب ہے،
عاشقی کیلئے اور کیا چاہیے ؟؟؟ 😊♥️
نیازی اور PTI کو سپریم کورٹ میں جن درخواستوں کی سماعت میں دلچسپی تھی وہ تمام درخواستیں شنوائی کیلئے مقرر کر دی گئیں۔

*

اور سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ تمام درخواستیں آئینی بنچز میں سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہیں جبکہ حراموخور ہتھوڑا گروپ دانت پیستا رہ گیا۔
تاریخ کے کچھ انتہائی دلچسپ لمحات۔ ایک سلسلہ 🧵

1۔ دسمبر 2003 میں صدام حسین کو امریکی فوج نے گرفتار کیا۔
خان کو رہا کئے بغیر نہیں جائیں گے 😀

الٹا غنڈہ پور اور بشری بی بی کارکنوں کو گرفتار کروا کر بھاگ گئے
پہلے ہی کہا تھا "نچن والیاں دے منڈے کدی انقلاب نی لا سکدے "😀😀

‎انقلاب اور_انقلابی_وڑ_گئے#
Reposted
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات
فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات
فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
Reposted
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات

‏فریال تالپور سے مختلف محکموں کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اور معاونین خصوصی کی ملاقات

Reposted
‏پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات

فریال تالپور سے پی پی پی ضلع تھرپارکر کے صدر و ڈسٹرکٹ کاوَنسل کے چیئرمین ڈاکٹر غلام حیدر سمیجو، ایم این اے امیر علی شاہ جیلانی اور ایم پی اے ارباب لطف اللہ کی ملاقات
Reposted
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت کی اور مطالبہ کیا ہے کہ رینجرز اور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

@bbhuttozardari.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
Reposted
جو اپنے آپ کو سلیبرٹی سمجھے گا اور فالو بیک نہیں دے گا اسکو ادارہ دو دن بعد انفالو کر دے گا 💪 لہٰذا فالو بیک لازمی دیں