شمس الحق
zahhraan.bsky.social
شمس الحق
@zahhraan.bsky.social
140 followers 70 following 2 posts
Posts Media Videos Starter Packs
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*

جس نے سورہ بقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی💫🌸
*سورہ البقرہ کی آخری آیات پڑھنا مت بھولیں✨*

📖 *صحیح بخاری: 5009*
Reposted by شمس الحق
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمان کی جیو نیوز کے پروگرام "کیپٹل ٹاک" میں خصوصی گفتگو
x.com/qurayshi_sal...
Reposted by شمس الحق
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر
Reposted by شمس الحق
سب کو پتہ ہیں کہ ہمارےعلاقےمیں یہ جنگ ان وسائل ہی کی وجہ سےہےجسےیہ لوگ اپنےلئےبڑی بڑی فیکٹریاں قائم کرتےہیں،باہر ممالک میں جزیرےخریدتےہیں اور پاپا جونز کےپیزے بناتے ہیں۔
Reposted by شمس الحق
اس سکے کے مطابق پاکستان بنے سے پہلے قبائل پشتون اپنی سرزمین پر ہزاروں سالوں سے آباد ہیں.
اس مٹی کے وسائل ہم قبائل کو وراثت میں ملی ہیں.اس پر ہمارا ہی حق ہے.
Reposted by شمس الحق
اس وقت صوبہ بلوچستان، خیبرپختونخوا اور فاٹا میں ناگفتہ بہ حالات کی ذمہ دار پاکستانی ادارے ہیں اور سب سے بڑا رول اس میں فوجی ادارے کا ہے
Reposted by شمس الحق
اور الحمدللہ یہ فخرھرکارکن کو ہے
میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے..
Reposted by شمس الحق
کل 20 نومبر ان شاءاللہ ۔
Reposted by شمس الحق
صفحہ دہر سے باطل کو مٹایا کس نے؟
نوعِ انساں کو غلامی سے چھڑایا کس نے؟
میرے کعبے کو جبینوں سے بسایا کس نے؟
میرے قرآن کو سینوں سے لگایا کس نے؟
تھے وہ آبا وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہو؟
ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو
Reposted by شمس الحق
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
Reposted by شمس الحق
‏السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ

"ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیجئے 🫵
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ
Reposted by شمس الحق
جمعیت علمائے اسلام قلعہ عبداللہ کے فعال و متحرک رہنما حاجی امیر حمزہ کاکڑ کے انتقال پر دلی رنج ہوا ،
موصوف نے جماعتی خدمت کے لیے دن رات وقف کر رکھی تھی اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
Reposted by شمس الحق
ضلع کوئٹہ : جامعہ دارالعلوم حمادیہ کے سالانہ دستار فضیلت کانفرنس میں حاضری ،
Reposted by شمس الحق
بلو سکائی پر آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
Reposted by شمس الحق
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا صحابی جنتی ہیں
Reposted by شمس الحق
🚨🚨اہم اعلان 🚨🚨

جمعیت علمائے اسلام پاکستان آج رات 9 بجے بلیو سکائی پر اپنا پہلا ھیش ٹیگ ٹرینڈ شروع کرنے جا رھی ھے ۔
تمام دوست نماز عشاء اور کھانے سے فارغ ھو کر جلد از جلد بلیو سکائی پر حاضری کو یقینی بنائیں ۔
شکریہ 🙏
Reposted by شمس الحق
آپ کی خاطر دنیا سے بھی لڑنا پڑے دریغ نہیں کریں گے ❤️
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by شمس الحق
جمعیت علمائے اسلام اپنے وطن پاکستان اور اسلام کے لئے ہر فورم پر صف اول میں نظر آئیں گے
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by شمس الحق
جمعیت علمائے اسلام کے ان کارکنوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود وہ جماعت کی خدمات کے لئے وقت نکالتے ہیں
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by شمس الحق
ہر مظلوم کے لئے آواز اٹھانے والی واحد پارٹی #JamiatUlemaeIslam
ہیں✌️
Reposted by شمس الحق
مرتے دم تک جمعیت علمائے اسلام کی خدمت جاری رکھیں گے انشاءاللہ
#JamiatUlemaeIslam
Reposted by شمس الحق
یہ دور پرچم نبوی کا ھے انشاء اللہ

#JamiatUlemaeIslam