banner
zahid1349.bsky.social
@zahid1349.bsky.social
1.2K followers 1.3K following 390 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted
پیر بابا بونیر
Reposted
صحافی کے سوال پر بھارتی کپتان لاجواب،بات گھمادی
آپ کرکٹ میں سیاست کیوں لے کر آئے ؟
صحافی کا سوال
Reposted
Rural life is friendly life style where one can have natural flavors 🌿
Reposted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج فیصل آباد کے پہلے سرکاری الیکٹروبس سسٹم کا افتتاح کریں گی30 جدیدایئرکنڈیشنڈالیکٹروبسیں صرف20روپے کرایہ میں آرام دہ سفر دیں گی۔خواتین،بزرگ،طلبہ اور خصوصی افرادکے لیے سفر بالکل مفت , بسوں میں وائی فائی، موبائل چارجنگ اور خواتین کے لیے الگ محفوظ کمپارٹمنٹ بھی موجود ہیں۔
Reposted
عمران نیازی نے اپنی بہن علیمہ فراڈن کو پارٹی معاملات میں بنڈ پنگے لینے سے روک دیا۔۔۔
Reposted
وتطيبّ الحياة لمن استغفر وظنّ بالله خيراً .
‏استغفر الله العظيم و اتوب اليه
Wild how MAGA influencers only care about due process once it’s Tom Homan accused of a crime—not immigrants.
Reposted
جب تھامس ایڈیسن، جنہوں نے بلب ایجاد کیا، وفات پاگئے تو پوری دنیا نے ان کی عزت اور سوگ کے طور پر ایک گھنٹے کے لیے روشنی بند کر دی۔

وقت گزرنے کے ساتھ دنیا نے انہیں بھلا دیا...

لیکن پاکستان میں بجلی کی کمپنیاں انہیں یاد رکھتی ہیں اور روزانہ ان کی عزت میں بجلی بند کرتی ہیں۔۔۔۔۔😂۔۔
Reposted
روس کے شہر پیٹروپوولوسک کیم چیکٹسکی میں 7.8 کی شدت کازلزلہ آیا ہے، جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔
Reposted
‏گرین پاسپورٹ کی عزت
‏اب عرب ممالک میں پاکستانیوں کا استقبال پاکستان زندہ باد کے نعروں سے کیا جاتا ہے
❤️🇵🇰
Reposted
موضوع :- "عقیدہ ختم نبوت "
مفکر ختم نبوت :- مفتی " محمد شھاب الدین پوپلزئی" صاحب
رکن مرکزی مجلس شوریٰ (AMTKN )
امیر " عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت " خیبر پختونخوا
The occupying Israeli terrorists carried out an airstrike on civilian residential areas in Ramallah, a city in the occupied West Bank.
Ramallah is the city where the traitor Mahmoud Abbas resides.
He himself is protected by the occupying Israeli terrorists during this and similar attacks!…