1067azi.bsky.social
@1067azi.bsky.social
1.1K followers 1.6K following 17 posts
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted
اقوامِ متحدہ کے چیف اینالسٹ بتا رہے تھےاگر بشارالاسد کو ایک گھنٹے کی مہلت مل جاتی تو کایا پلٹ جانی تھی اور بازی بشار الاسد کے حق میں ہو جانی تھی۔
ایک صحافی نے پوچھا ایسے کیا انتظامات تھے؟
چیف اینالسٹ نے کہا،اس نے ٹی وی پر قوم سے خطاب میں اچانک جیب سے ایک کاغذ نکال کر کہنا تھا
امریکہ سے سائفر آیا یے
Reposted
پی ٹی آئی کو راہ راست پر لانے کا آغاز ہو گیا ھے کئے راہنما گرفتار،راجہ بشارت، عمرایوب گرفتار،
شیدا ٹلی، اور ان کے بھتیجے پر فرد جرم عائد، 9 مئ کے مقدمات کا آغاز ڈی چوک پر دھاوا بولنے والے بھی نہیں بچ پائنگے، یہی عمران خان کا آخری پتا تھا شاید جو کھیل گیا اپنے آپ سمیت سب کو سلاخوں کے پیچھے پہنچا دیا
Reposted
*یاد رکھو مایوسی شیطان کا جال ہے، امید اللہ کا انعام ہے۔*

Despair is the trap of Satan, while hope is the gift of Allah.
Reposted
خاموشی عظیم نعمت ہے !!!

خاموشی عظیم نعمت ہے.
بِالْخُصُوص اس مقام پر جہاں
اختلاف ذیادہ
آوازیں بلند ،
علم کی کمی
اور
دلیل کی کوئی اوقات نا ہو.
Reposted
‏کتنے یوتھیے بائیکاٹ کے بعد ڈی ایچ اے سے کوچ کر گے ؟
اور کیا ڈی ایچ اے میں بائیکاٹ کے بعد قیمتیں گر گئ ہیں ؟
Reposted
‏🚨🚨اچھا اگر اچانک خبر آئے کہ اڈیالہ کاکھوتا نمبر 804 مر گیا ہے
تو آپکا پہلا ری ایکشن کیا ہوگا ‼️‼️
میرا تو الحمدللہ ہو گا🤲🏼🤲🏼
Reposted
پی ٹی آئی والے پولیس والوں کو مارتے ہوئے ویڈیو بناتے ہیں تو ساتھ لکھتے ہیں” جنون”
انہیں مار پڑتی ہے تو لکھتے ہیں “مظلوم”
🤣😂😆
Reposted
ہر چیز میں خوبصورت بنیں ، اپنی دوستی میں ، اپنی محبت میں ، اپنے اخلاق و آداب میں، اپنے معاملات میں ، حتیٰ کہ فاصلوں میں بھی💫

خوبصورتی بنائے رکھیں۔ مانا کہ خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے

*پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے💫🌟*
Reposted
‏برطانیہ کے سب سے معتبر اخبار نے بھی یوتھیوں کا دعوی مسترد کر دیا صرف آٹھ مرے جن میں سے چھ سکیورٹی اہلکار ہیں قاتل اور دہشت گرد پی ٹی آئی ہے اور ڈرامے کر رہی ہے
Reposted
ثواب کی نیت سے آگے شیئر کرو
Reposted
امریکہ کینیڈا لندن میں بیٹھ کر پشتونوں کو بہادر کا مکھن لگا کر مرواتے ہیں تحریک انصاف کے ورکرز مجھے بتائیں سیکنڑوں MPA MNA اور سینیٹرز ہیں کوئی ایک ایم این اے اور ایم پی اے زخمی ہوا ہو یا گرفتار یا آپ کے ساتھ کھڑا ہوا ہو صرف غریبوں کو مروا کر سوشل میڈیا پر کتوں کی طرح بھوکتے ہے
Reposted
دھرنا جاری ہے سب یوتھئے اپنے گھروں میں دھرنا جاری رکھیں!!!
گندا پور
Reposted

‏چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں، یادیں خوبصورت ہوتی ہیں، لمحے خوبصورت ہوتے ہیں
‏اور ہاں کچھ لوگ بھی.
جیسے کہ آپ 🫶
Reposted
ہماری جنریشن نے 19 صدی سے 20 صدی دیکھی،
کمپیوٹر ونڈو 98 سے لیکر ماک بوک تک کا سفر دیکھا.
وی سی آر سے لیکر موبائیل پر نیٹ فلیکس.
لیکن آج جو دیکھا کہ پٹھان سر تو کٹوا سکتا ہے لیکن اپنی غیرت کا سودا نہیں کرتا. اس کا دور بھی ختم دیکھا. نیازی نے انکا بھی کچھ نہیں چھوڑا.
Reposted
‏جب کوئی ایک آدمی مرتا ہے تو اسکے اوسطاً پانچ سے دس قریب ترین لواحقین ہوتے ہیں اور 60 سے 70 افراد ثانوی لواحقین ہوتے ہیں-
پی ٹی آئی والے جو سینکڑوں مظاہرین کی ہلاکت کا دعویٰ کر رہے ہیں وہ سالے کسی ایک مرنے والے کے قریبی یا ثانوی لواحقین سے پریس کانفرنس یا FIR کیوں نہیں کرواتے؟
Reposted
‏فائنل کال ختم ہوگئی..

دوسری کال کیلئے بیلنس ناکافی ہے
😅😂
Reposted
تو شاہین نہیں جو بسیرا کرسکے پہاڑوں کی چٹانوں پر

تو یوتھیا ہے ڈانس کر عطاللہ کے گانوں پر 💃💃💃
Reposted
تحریک انصاف کے ورکر نے لیڈروں کا کہی کا نہیں چھوڑا
Reposted
بھاگنے سے قبل یادگار تصویر😄😃
Reposted
وی پی این کا مسئلہ نہ ہوتا تو انقلاب آ جانا تھا

ایک تنہا بیٹھے یوتھئے کی سوچیں
Reposted
فی الحال تو بلیو اسکائی Peaceful پلیس ہے،پلیز اسے ایکس ٹویٹر کی طرح لڑائی جھگڑوں ، objectionable content اور toxicity والا پلیٹ فارم بنانے سے گریز کریں۔ یہاں پر آپس میں محبتیں بانٹیں۔ نفرت صرف عمران خان کیلئے رکھیں۔😆
Reposted
یہ طبقہ کے پی کے سے وفاق پہ حملہ آور ہونے کو آیا ہے، اسے دیکھیں اور ریپوسٹ کریں زرا پاکستانیوں کو بھی پتہ چلے کہ حکومت اسوقت کن لوگوں سے برسرپیکار ہے