@abdulkhaliq1975.bsky.social
1.8K followers
3.6K following
68 posts
Posts
Media
Videos
Starter Packs
اچھی خبر 🔴
ریاست پاکستان نے ہماری آواز سن لی
ناظرین فسادی اسد طور کو گرفتار کرلیا گیا ہے
پہلی دفعہ درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے
اسد طور کو گرفتار کرنے پر ریاست پاکستان کو دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد
ہم اس انتشاریوں کو کچلنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں

مریم ریاض وٹو ہمشیرہ بشریٰ بی بی کا علی امین گنڈاپور پر محمد مالک کے پروگرام میں بڑا الزام۔
کہتی ہے کہ بشریٰ بی بی ڈی چوک سے جانا نہیں چاہتی تھی، ان کو زبردستی نکالا گیابشریٰ بی بی کو نہیں معلوم کہ ان کو کہاں رکھا گیا ہے،بشریٰ بی بی علی امین گنڈا پور کی ٹیم کے حبس بجا میں ہیں۔

پی ٹی آئی کی موجودہ حالت کی صحیح عکاسی کی ہے ان محترمہ نے 😀😀😀
🚨پنکی پیرنی اغوا ہو گی بہن کا دعوی 😱😱
کنکی پیرنی کی بہن نے الزام لگایا کہ ڈی چوک سے گنڈا پور نے اس کی بہن کو اغوا کیا ہے اور گاڑی گنڈا پور اتنی تیز گاڑی چلا کر لے گیا کہ کنکی پیرنی نے دھمکی دی وہ گاڑی سے چھلانگ لگا دے گی اب اس کے پاس فون نہی وہ یرغمال ہے

خان سانپ کی جیل میں خبر سن کے بواسیر جاری ہوگئی 🐒
کسی دو نمبر عورت کو لوگ فون کا پاس ورڈ نہیں بتاتے کھوتے خان نے اُسے ساری پارٹی ہی پکڑا دی !
یوتھیے ماتم ہی ماتم 🤣🤣🤣

بشریٰ اور گنڈاپور کی جائے پناہ کنٹینر کو آگ لگ چکی ہے۔ جو آپریشن کیا جارہا ہے وہ بڑی اسٹریٹیجی کیساتھ کیا جارہا ہے۔ اس آپریشن کو چھے کلومیٹر کے علاقے پر پھیلایا گیا ہے گیارہ سو ٹرینڈ لوگ جن کے پاس اسلحہ ہے انکی شناخت کی جاچکی ہے ان سب کو گرفتار کیا جارہا ہے، طلعت حسین
نُصرت بھُٹو اپنے گرفتار شوہر کے لیئے نکلے تو
واہ واہ۔ بہادر عورت
کُلثوم نواز اپنے گرفتار شوہر کے لئیے نکلے تو
واہ واہ۔ بہادر عورت
بینظیر بھٹو اپنے گرفتار شوہر کے لیئے نکلے تو
واہ واہ۔ بہادر عورت
بُشری بی بی اپنے گرفتار شوہر کے لیئے نکلے تو
یہ موروثی سیاست ہے۔ بیوی کا احتجاج سے کیا تعلق
فٹے منہ جیے

اقتدار ہی اسٹبلشمنٹ کے پاس ہے ۔۔۔
ایسے وقت میں اسٹبلشمنٹ اتنی آسانی سے ہاتھ کیونکر اُٹھائے گی ؟
ایک ہی راستہ ہے پُرامن اور بھرپور تعداد میں باہر نکلنا ہوگا اور پھر نظام زندگی کو مفلوج کرکے ان کو مجبور کرنا ہوگا کے وہ "حقدار"کو اسکا حق واپس کریں ۔
#FinalCall
#ImranKhan 24th November 2024

وہ لبرٹی چوک جہاں ہر دوسری رات PTI اپنا میوزیکل شو کیا کرتی تھی، آج 24 نومبر فائنل کال پر بھی پر سکون،
نہ کوئی جھنڈہ نہ کوئی بندہ
نہ کوئی جھنڈہ نہ کوئی بندہ
انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:
- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔
- پرامن رہیں۔
- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔
- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔