AftabAKhoso ❤️🖤💚
banner
aftabakhoso.bsky.social
AftabAKhoso ❤️🖤💚
@aftabakhoso.bsky.social
160 followers 100 following 30 posts
Iam Proud to be Pakistani 🇵🇰 | My PPP Leadership Is My Proud | Social worker | Writer | Bhuttoist ❤️🖤💚
Posts Media Videos Starter Packs
Pinned
Chairman Pakistan People's Party Bilawal Bhutto Zardari says that along with solving public problems, it is also important to make the people feel that the government stands with the common man at every step.
❤️🖤💚
@bbhuttozardari.bsky.social
Reposted by AftabAKhoso ❤️🖤💚
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari strongly condemns the terrorist attack on a police checkpoint in Shangla district of Khyber Pakhtunkhwa.

Read More: ppp.org.pk/pr/33110/
Reposted by AftabAKhoso ❤️🖤💚
‎پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخواہ کے ضلع شانگلہ میں پولیس چوکی پر دہشگردانہ حملے کی مذمت

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/33107/
Reposted by AftabAKhoso ❤️🖤💚
جنگ کے میدان میں، سفارتی میدان میں اور بیانیے کے میدان میں پاکستان جیت چکا ہے اور بھارت ہار چکا ہے۔
Reposted by AftabAKhoso ❤️🖤💚
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari visited today the newly constructed and under-construction houses for flood-affected families in the village of Rahooja, Taluka Ratodero, District Larkano, where he distributed ownership certificates to the beneficiaries.

Read More: ppp.org.pk/pr/34521/
Reposted by AftabAKhoso ❤️🖤💚
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، کا پی پی پی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور اور وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ تعلقہ رتوڈیرو کے گاؤں راہوجا میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے تعمیر اور زیرتعمیر گھروں کے دورے کے بعد خطاب

‏ ‪‬

مزید پڑھیں: ‪https://ppp.org.pk/pr/34523/‬
Reposted by AftabAKhoso ❤️🖤💚
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے سابق رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر نے بھٹو ہاؤس میں ملاقات کی جس میں شکارپور کے عوامی مسائل اور ان کے حل پر تبادلہ خیال ہوا۔
Reposted by AftabAKhoso ❤️🖤💚
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی سربراہ فریال تالپور کے ہمراہ ڈسٹرکٹ کونسل لاڑکانہ کے تحت صاف ستھرا لاڑکانہ اور روزگار اسکیم کے پروگرام میں شرکت کی
Reposted by AftabAKhoso ❤️🖤💚
نوڈیرو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ڈسٹرکٹ کونسل لاڑکانہ کے صاف ستھرا لاڑکانہ اور روزگار اسکیم کے پروگرام میں لوڈرز اور رکشہ حاصل کرنے والے افراد سے گفتگو کررہے ہیں۔l
Reposted by AftabAKhoso ❤️🖤💚
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ڈسٹرکٹ کونسل لاڑکانہ کے تحت صاف ستھرا لاڑکانہ اور روزگار اسکیم کے پروگرام میں شرکت، اس موقع پر پی پی پی شعبہ خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور بھی ہمراہ تھیں۔
Reposted by AftabAKhoso ❤️🖤💚
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی مُحترم بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں سیلاب متاثرین خواتین سربراہان میں گھروں کی اسناد تقسیم کی اِس موقع پر رُکن سندھ اسیمبلی فریال تالپور اور وزیرِاعلیٰ سندھ سید مُراد علی شاہ بھی اُن کے ہمراہ تھے۔
❤️🖤💚
‎#SPHF
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی مُحترم بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں سیلاب متاثرین خواتین سربراہان میں گھروں کی اسناد تقسیم کی اِس موقع پر رُکن سندھ اسیمبلی فریال تالپور اور وزیرِاعلیٰ سندھ سید مُراد علی شاہ بھی اُن کے ہمراہ تھے۔
❤️🖤💚
‎#SPHF
Reposted by AftabAKhoso ❤️🖤💚
مُنهنجو لکن جو ليڊر بيٺو آ ولر ۾.!
❤️🖤💚
#sharjeelMemon
#RawalSharjeelMemon
مُنهنجو لکن جو ليڊر بيٺو آ ولر ۾.!
❤️🖤💚
#sharjeelMemon
#RawalSharjeelMemon
Reposted by AftabAKhoso ❤️🖤💚
اِس مُلک 🇵🇰 کی عزت کے لئے ہم سب قربانی دے سکتے ہیں۔
یہ دھرتی مُجھے پُکار رہی ہے۔

اے میری عظیم شھید قائد۔!!
ہم آپ کی اِس عظیم قربانی کو پاکستان کی تاریخ میں زندہ رکھیں گے۔

پاکستان کی تاریخ میں ہماری حریف سیاسی جماعتوں کی کوئی بھی قیادت آپ جیسی قربانی نہیں دے سکتا۔
❤️🖤💚
@bbhuttozardari.bsky.social
اِس مُلک 🇵🇰 کی عزت کے لئے ہم سب قربانی دے سکتے ہیں۔
یہ دھرتی مُجھے پُکار رہی ہے۔

اے میری عظیم شھید قائد۔!!
ہم آپ کی اِس عظیم قربانی کو پاکستان کی تاریخ میں زندہ رکھیں گے۔

پاکستان کی تاریخ میں ہماری حریف سیاسی جماعتوں کی کوئی بھی قیادت آپ جیسی قربانی نہیں دے سکتا۔
❤️🖤💚
@bbhuttozardari.bsky.social
Reposted by AftabAKhoso ❤️🖤💚
‏رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری، پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ نواب شاہ میں انسداد پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر بچوں کو پولیو کے خاتمے کی ویکسین کے قطرے پلارہی ہیں

‎#PolioFreePakistan ‎#PakistanHealth
@aseefabz.bsky.social @faryaltalpurpk.bsky.social
Reposted by AftabAKhoso ❤️🖤💚
Bibi @aseefabz.bsky.social is a UN ambassador for Polio Eradication, a cause that is close to her heart. As the first child from Pakistan to get Polio vaccination, she knows firsthand the importance of protecting children from this debilitating disease. 1/2
Reposted by AftabAKhoso ❤️🖤💚
صوبائی وزیر سندھ سعید غنی کی جام ہاؤس جام نواز علی آمد

ایم پی اے نوابزادہ جام شبیر علی خان کی صوبائی وزیر سعید غنی سے ملاقات ۔
Reposted by AftabAKhoso ❤️🖤💚
نواب شاہ: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور ضلع شہید بینظیرآباد میں پارٹی کے ویمن ونگ کی کارکنان و عہدیداران سے ملاقات کررہی ہیں، اس موقع پر تنظیمی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
@aseefabz.bsky.social @faryaltalpurpk.bsky.social
Reposted by AftabAKhoso ❤️🖤💚
‏پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی بار ایسوسی ایشن اور ملیر بار ایسوسئیشن کے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نام تہنیتی پیغام

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کراچی بار کے نومنتخب صدر عامر نواز وڑائچ اور جنرل سیکریٹری رحمان کورائی کو مبارکباد
‏⁦‪@BBhuttoZardari‬⁩
Reposted by AftabAKhoso ❤️🖤💚
‏پاکستان کو آئین اور ناقابل شکست دفاع پیپلزپارٹی اوربھٹو خاندان نے دیا .محترمہ بے نظیر بھٹو نے ملک کو میزاہل ٹکنالوجی دی اور بھٹو شہیدنے اہیٹمی ٹکنالوجی دی

اب انشااللہ چئیرمین بلاول بھٹو وزیراعظم بنکر ملک کو مسائل سے نکالیں گے اور جمہوریت اور معیشت کو مزید مظبوط کریں گے
@bbhuttozardari.bsky.social