Ahsan.J.Abbasi
banner
ahsanjabbasi.bsky.social
Ahsan.J.Abbasi
@ahsanjabbasi.bsky.social
40 followers 12 following 20 posts
Posts Media Videos Starter Packs
⬅️ ہوشیار باش :

‏بلاول بھٹو جیالا فیڈریشن کے نام سے پاکستان پیپلزپارٹی کا کوئی بھی ذیلی تنظیم کا وجود پاکستان پیپلزپارٹی میں نہیں ہے۔
⬅️ ہوشیار باش :

‏بلاول بھٹو جیالا فیڈریشن کے نام سے پاکستان پیپلزپارٹی کا کوئی بھی ذیلی تنظیم کا وجود پاکستان پیپلزپارٹی میں نہیں ہے۔
Jiyae Bhutto ❤️🖤💚 Sadaa Jiyae
‏آج مورخہ 10 جنوری 2025
‏صدر احسن وقار عباسی پی پی پی ریاض ریجن سعودی عرب، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پی پی پی ریاض ریجن/پی پی پی ڈیجیٹل کوآرڈینیٹر سعودی عرب احسن جمیل عباسی کی پی پی پی ریاض ریجن
‏ کے سینئر کارکن آزاد خان کے والد مرحوم کے فاتحہ خوانی میں جیالوں کے ہمراہ شرکت۔
*Happy New Year*

❤️🖤💚

#CelebrateResponsibly
#SayNoToAerialFiring

*PPP Digital Saudi Arabia*
‏دسمبر
‏💔💔💔نزرانہ عقیدت💔💔💔
‏شہید رانی کو سلام
‏چلا کر گولیاں سب قصے تمام کردئیے۔
‏میں تو آئی تھی وطن کی بقاء کے لئے۔
‏میرے دو قدم چلنا دشمنوں نے حرام کردئیے۔
‏میری وفائیں دیکھ لیں پوری قوم نے اےِاحسن۔
‏خون کے آخری قطرے بھی اس کے نام کردئیے۔
‏میاں منیر ہانس صدر پیپلز پارٹی گلف مڈل ایسٹ خالد رانا جنرل سیکرٹری گلف مڈل ایسٹ کو گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر کی جانب سے دعوت عشائیہ میں شرکت کے موقع پر گروپ فوٹو۔
‏⁦‪@SaleemHaiderPPP
⬅️(پورٹ قاسم اتھارٹی)ماسٹر اتحاد،کرافٹ اتحاد اور آپریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سےCBA(UWF) کی مسلسل وعدہ خلافی اور لیبر کے حقوں کو نظرانداز کرنے کی بنیاد پر پیپلز لیبر یونین کے ساتھ اِتحاد اور آنے والےالیکشن میںPQA(PLU) کا ساتھ دینے کا اعلان۔
‏(رپورٹ سلمان رضا)پیپلز لیبر یونین💚🖤❤️
(رپورٹ وسیم خان سعودی عرب) سعودی عرب میں پیپلزپارٹی ریاض ریجن کی جانب سے یوم تاسیس کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جو جمہوری اقدار کو فروغ دیتے ہوئے پاکستان کی خدمت کر رہی ہے
پیپلزپارٹی ریاض ریجن کی جانب سے یوم تاسیس کے حوالے سے تقریب کا انعقاد / روزنامہ جموں و کشمیر
❤️🖤💚Jiyae Bhutto❤️🖤💚

#PPPFamily
‏(رپورٹ وسیم خان سعودی عرب) سعودی عرب میں پیپلزپارٹی ریاض ریجن کی جانب سے یوم تاسیس کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جو جمہوری اقدار کو فروغ دیتے ہوئے پاکستان کی خدمت کر رہی ہے
(رپورٹ وسیم خان سعودی عرب) سعودی عرب میں پیپلزپارٹی ریاض ریجن کی جانب سے یوم تاسیس کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جو جمہوری اقدار کو فروغ دیتے ہوئے پاکستان کی خدمت کر رہی ہے
سعودی عرب میں پیپلزپارٹی ریاض ریجن کی جانب سے یوم تاسیس کے حوالے سے تقریب کا انعقاد / پاک میڈیا فورم
‏سعودی عرب میں پیپلزپارٹی ریاض ریجن کی جانب سے یوم تاسیس کے حوالے سے تقریب کا انعقاد / پاک میڈیا فورم
‏پاکستان پیپلزپارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے پیپلز پارٹی ریاض ریجن کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا💚🖤❤️/ پاک میڈیا فورم

Reposted by Ahsan.J.Abbasi
Reposted by Ahsan.J.Abbasi
Chairman Pakistan People's Party Bilawal Bhutto Zardari says that along with solving public problems, it is also important to make the people feel that the government stands with the common man at every step.
❤️🖤💚
@bbhuttozardari.bsky.social
Reposted by Ahsan.J.Abbasi
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari pays heartfelt tribute to Shaheed Shahnawaz Bhutto on his 66th birth anniversary.

Read More: ppp.org.pk/pr/32951/
Reposted by Ahsan.J.Abbasi
بریکنگ نیوز🚨
عمران خان کی جانب سے کل رات اداروں اور حکومت کو ڈیل کی پیشکش کی گئی ہے کہ میں احتجاج بھی کینسل کردونگا اور آئندہ کوئ بھی انتشار نہیں پھیلاؤنگا بلکہ بچوں سے ملنے کچھ عرصہ ملک سے باہر چلا جاونگا لیکن حکومت کی طرف سے یہ ڈیل مسترد کردی گئ ہے👇💯
سہیل وڑائچ کا انکشاف"✅
❤️🖤💚Jiyae Bhutto❤️🖤💚
‏محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے 80 گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں، 58 روٹ پرمٹس معطل کر دیئے گئے۔

‏سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر کراچی شہر میں غیر قانونی داخل ہونے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن جاری
❤️🖤💚