Aijaz
banner
aijazabro.bsky.social
Aijaz
@aijazabro.bsky.social
96 followers 36 following 16 posts
Coadinator PPP Digital Media District Sanghar
Posts Media Videos Starter Packs
Reposted by Aijaz
Attended the 14th International Congress on Death Penalty #Rome
The Pakistan People’s Party envisions a Pakistan where justice is not synonymous with retribution, but rather with fairness, reform, and reconciliation. We believe in the power of rehabilitation &the capacity of individuals to change.
Reposted by Aijaz
شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر شہید محترمہ بینظیر بھٹو تک اور آج چیرمین بلاول بھٹوزرداری کی قیادت تک،
پاکستان پیپلز پارٹی عوام کی امید اور طاقت کا نشان ہے۔
‎#PPPFoundationDay
Reposted by Aijaz
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور اپنے منشور پر عمل کرتے ہوئے اپنے دور اقتدار میں مزدوروں، کسانوں اور عوام کو پہلی بار حقوق دیئے، پاکستان کو اسکا پہلا متفقہ، جمہوری اور اسلامی آئین دیا جبکہ ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بناتے ہوئے ایٹمی پروگرام کا آغاز کیا۔
Reposted by Aijaz
‎میں اپنی والدہ کے پہناوے کو بنیاد بنا کر اپنے لباس کا انتخاب کرنے کی کوشش کرتی ہوں اور ان کے سفید دوپٹے کو اپنے قریب رکھنا باعث سکون سمجھتی ہوں۔

‎خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں عالمی خواتین کے فورم میں ہیڈلی گیمبل کے ساتھ گفتگو

#GWFD2024
Reposted by Aijaz
‎شہیدمحترمہ بینظیربھٹو نےشہیدذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی کی کمان سنبھالی اوراپنے دونوں ادوارِ حکومت میں انہوں نے منشور کےمطابق خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے وومن بینک، وومن منسٹری،وومن پولیس اسٹیشن کا قیام کیا،لوڈشیڈنگ کےخاتمے کیلئے بیشتر پاور پلانٹس کا آغاز ہوا،
#PPPFoundationDay
Reposted by Aijaz
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر ملک میں لگی ہوئی آگ کو بجھایا اور اپنے اقتدار کے دوران کالے قوانین کا خاتمہ کرکے اٹھارویں ترمیم دی، سی پیک اور پاک ایران گیس پائپ لائین کی بنیاد رکھی،
#PPPFoundationDay
Reposted by Aijaz
پاکستانی سیاست کے نوجوان رہنماء چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دور جدید کے نئے تقاضوں کو پورا کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ عملی سیاست کے آغاز سے ہی حکومت سندھ نے ان کی قیادت میں نئی منازل طے کیں، مفت طبی سہولیات کا جال بچھایا گیا، تھر کول پاور پلانٹ کا آغاز ہوا،

#PPPFoundationDay
‏پاکستان پیپلز پارٹی کے پانچ بنیادی ستون

● اسلام ہمارا دین ہے
● جمہوریت ہماری سیاست ہے
● سوشلزم ہماری معیشت ہے
● طاقت کا سرچشمہ عوام ہے
● شہادت ہماری منزل ہے

‎#PPPFoundationDay
پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم میں سرخ رنگ سوشلزم اور انقلاب، سیاہ رنگ غربت، ناانصافی اور جہالت کے خلاف جہاد اور سبز رنگ امن و خوشحالی کی علامت ہے۔
‎#PPPFoundationDay
Reposted by Aijaz
‏پاکستان پیپلز پارٹی ڈیجیٹل مرحوم مخدوم امین فہیم کو ان کی نویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
Reposted by Aijaz
سی سی آئی کا اجلاس بلایاجائے، وزیراعلیٰ سندھ کا وفاقی حکومت سے مطالبہ
آئین کےآرٹیکل (3) 154 کےتحت ہر 90 دن کےاندر اجلاس بلاناضروری ہے،نو ماہ مکمل ہونےوالےہیں مگر سی سی آئی کا کوئی اجلاس نہیں بلایا گیا، آئین کے تحت ابتک تین اجلاس ہونے چاہئےتھے، اجلاس بلا کر آئینی ذمہ داری پوری کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ
Reposted by Aijaz
‏پاکستان پیپلز پارٹی شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 66 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
Reposted by Aijaz
متنازع منصوبوں کو شروع کرنے کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں، اپنی رائے کے زبردستی نفاذ سے منفی اثر ہوگا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ پر مزید کینالوں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان
Reposted by Aijaz
Happy Birthday Shaheed Shahnawaz Bhutto 🎂 Would have been 66 today, had not killed by Dictator Zia's darkest regime in the young age of 27 years. He was brave young man who led unmatchable struggle for democracy & justice to Shaheed Zulfikar Ali Bhutto.
#HappyBirthday
Reposted by Aijaz
President PSF SINDH & Special Assistant To CM Sindh For Student Affairs Mansoor Shahani met with President PPP Women Wing & MPA Faryal Talpur Sahiba
Mr President thanked party leadership President Asif Ali Zardari Chairman Bilawal Bhutto Zardari for giving him new responsibilities in Sindh Cabinet
Reposted by Aijaz
"Thar Badlega, Pakistan—it's not just a slogan, it's a promise of change."

#SindhFacts #Sindh #Tharcoal #Thar #Pakistan
Reposted by Aijaz
‎پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی کے سینیئر رہنما اور بزرگ سیاستدان مخدوم امین فہیم مرحوم کو ان کی 9ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32953/
Reposted by Aijaz
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari pays glowing tribute to Makhdoom Amin Faheem on his 9th death anniversary.

Read More: ppp.org.pk/pr/32955/
Reposted by Aijaz
‎شہید شاہنواز بھٹو کی زندگی، جو افسوسناک طور پر بہت جلد اختتام پذیر ہوئی، آج بھی نسلوں کو جبر کے خلاف کھڑا ہونے اور پسے ہوئے طبقات کے حقوق کے لیے لڑنے کی ترغیب دیتی ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/32949/
Reposted by Aijaz
24نومبر کو کچھ نہیں ہوگا
Reposted by Aijaz
ہر بچے کو معیاری تعلیم صحت کی سہولیات اور ترقی کے مواقع فراہم کرتا ہماری اولین ترجیح ہے پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کا عالمی یوم اطفال کے موقع پر پیغام
حکومت سندھ نے تھر کول منصوبے کے ذریعے پورے پاکستان کو سستی بجلی کا تحفہ دیا ہے، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا حیدرآباد میں اسرا یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سول انجنئرنگ سائنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
Reposted by Aijaz
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی بلاول ہاؤس میں ملاقات

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گورنر فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا کی سیاسی صورت حال پر بریفنگ دی
Reposted by Aijaz
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضی وہاب کی بلاول ہاؤس میں ملاقات

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے ضلع وسطی میں کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونی ورسٹی کا درجہ دینے سے متعلق بریفنگ دی